میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

بیت الخلاء نہیں تو شادی نہیں

No toilet No bride !!!
دمکتے  بھارت کے شہروں اور دیہاتوں میں اکثر مشترکہ بیت الخلا میں جانے والوں کی لمبی قطاریں دکھائی دیتی ہیں ،
مکمل تحریر >>>

اُف یہ صنف نازک !!!

میں لڑکیوں کے بارے میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ:
ان کی پیدائش پر نہ خوشی منائی جاتی ہے۔۔۔۔۔ نہ ان کے مرنے پر غم کیا جاتا ہے۔
مکمل تحریر >>>

نائمہ گل: پاکستان کی کم سن پائلٹ

 ’’میرے لئے یہ سب خواب جیساہے،میں اپنے وطن کے لئے جیئوں اور مروں گی۔‘‘ یہ الفاظ پاکستانی ایوی ایشن کی تاریخ میں اپنا نام سنہرے الفاظ میں درج کرانے والی
مکمل تحریر >>>

سزائے موت کا خاتمہ !!!

 دنیا بھر کے 104 ممالک اپنے قوانین سے سزائے موت کا خاتمہ کر چکے ہیں جن میں سے 95 ممالک تمام اور 9 ممالک عام جرائم سے اس سزا کو ختم کر چکے ہیں جبکہ پاکستان سمیت 35 ممالک اس پرعملدآرمدنہیں کرتے یوں دنیابھرکے139 ممالک میں سزائےموت کا خاتمہ ہوچکاہے۔
مکمل تحریر >>>

داخلہ مفت ھے!!!

 دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں سے  پاکستانی شہری 36 ملکوں میں ویزے کے بغیر سفر کرسکتے ہیں ۔ پاکستان دنیا بھر میں ویزے کی سہولتوں کےبغیرسفرکے حوالے سے 90 ویں نمبر پر ہے۔
مکمل تحریر >>>

آن لائن قبرستان

 انسان انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا میں بہت تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ پہلے انسان صرف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال زندہ لوگوں کو دیکھنے اوران سے بات کرنے کے لیے  کرتا تھا مگر اب مردہ لوگوں کی قبر کو دیکھنے اور فاتحہ خوانی کرنے کے لئے بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔
مکمل تحریر >>>

نیا سُر تال : گا ، گی ، گے

سنا ہے پاکستان کے زیادہ تر سیاست دانوں کو موسیقی کے سروں کی بیماری لگی تھی اور یہ بیماری اب تک لگی ہوئی ہے۔ اس بات کو دیکھتے ہوئے ہم نے ایسی بیماری والے سیاست دانوں کو ’’موسیقار سیاست دان ‘‘ کا نام دیا ہے۔
مکمل تحریر >>>

150 سال میں 5 امریکی

پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہورمیں 27  جنوری 2011ء کو ایک امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس کی فائرنگ اور کار کی ٹکر سے 3 پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے جس کے بعدامریکی باشندے کو حراست میں لے لیا گیا۔ریمنڈ ڈیوس عدالت ، حکومت پاکستان اور آئی ایس آئی کی ملی بھگت سے پاکستان سے پاکستانی عوام کو ٹھینگا دکھا کر براستہ بگرام امریکا پہنچ چکا ہے ۔
مکمل تحریر >>>

امن کے نام پر نسل کشی ۔۔۔!!!

            تیل کےذخائررکھنےوالےشمالی افریقی ملک لیبیاپرحملوں کےدوران امریکہ کی جانب سےیورینیم والے ہتھیاروں کےاستعمال کاانکشاف ہواہے۔
مکمل تحریر >>>

ویتنام کی طرح جیت ۔۔۔ !!!

’’جیسے ویتنام جیتا ویسے ہم بھی جیتیں گی!“ یہ نعرہ بازی کے نمائشی الفاظ کسی سنجیدہ سیاستداں یا عظیم و مجاہد کے نہیں بلکہ اس شخص کے ہیں جو دشمن کے سامنے ذلت‘ پستی‘ کمزوری اور مفت میں دستبرداری کے لیے ضرب المثل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔
مکمل تحریر >>>

بیچارے بچے!!!

قوموں کی زندگی میں بعض دن‘ مہینے تاریخیں اور تہوارخصوصی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اور زندہ قومیں انہیں اپنے عقائد ونظریات کے مطابق جوش وجذبہ کے ساتھ مناتی ہیں
مکمل تحریر >>>

بنگلر تاج!!!

برصغیر میں جاری ورلڈکپ پاکستان، بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں موجود لوگوں کوپوری طرح سے قابو میں کیے ہوئےہے لیکن
مکمل تحریر >>>

سچ کی تلاش

’’اس کو مکمل پڑھیے  شاید وہ آپ ھی ھوں‘‘
آج پھر اس نے اپنا وہی دیرینہ سوال دہرایا تھا اور میں آج پھر حسب دستور کنی کترا کے نکل آیا تھا وہ اکثر مجھے اسی طرح ملا کرتا تھا
مکمل تحریر >>>

طالبان ::: امریکی اختراع

بھارت ممبئی حملوں کا بدلہ لینے کی آڑ میں پاکستان کے خلاف جس منظم انداز میں بین الاقوامی سطح پر مہم چلا رہا ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔
مکمل تحریر >>>

یہودیوں کا قبول اسلام

ہر سال تقریباً 100 اسرائیلی یہودیت کو خیربادکہہ کر اسلام قبول کرلیتے ہیں۔ تبدیلی مذہب کے سلسلے میں یہ رپورٹ معروف اسرائیلی اخبار ”معاریف“ نے دی ہے۔

مکمل تحریر >>>

شق القمر اور سائنس

اپالو 10اور 11کے ذریعے ناسانے چاند کی جو تصویر لی ہے اس سے صاف طور پر پتہ چلتاہے کہ زمانہ ماضی میں چاند دو حصوں میں تقسیم ہوا تھا ۔یہ تصویر ناسا کی سرکاری ویب سائٹ پر موجود ہے
مکمل تحریر >>>

غازی علم الدین : شہید ناموس رسالتﷺ

برصغیر کے مسلمانوں کے لیے وہ وقت بہت کڑا تھا جب ایک طرف انگریز اپنی حکمرانی کے نشے میں مست ان پر ہر طرح کے ظلم ڈھارہا تھا تو دوسری طرف ہندو بنیا سیکڑوں برس کی غلامی کا بدلہ چکانے کے لیے تیار بیٹھا تھا۔ جب ہندوں اور انگریزوں نے یہ سمجھ لیا کہ اب مسلمان تھک چکا ہے اور اس بے بس و بے کس مخلوق سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں تو انہوں نے اپنی خباثت ِباطنی کا آخری مظاہرہ شروع کردیا۔ ہر سمت سے شانِ رسول میں ہر روز نت نئی شکل میں گستاخی کی خبروں نے مسلمانوں کو ہلاکر رکھ دیا۔ کسی کو کیا معلوم تھا کہ بجھی ہوئی راکھ تلے عشق و وفا کی وہ چنگاریاں ابھی سلگ رہی ہیں جو بھڑکیں گی تو سب گستاخوں کو اپنے ساتھ بھسم کردیں گی۔
مکمل تحریر >>>

مسلم چاول کی خوشبو

انکشاف ہوا ہے کہ 16 اکتوبر کو بھارت کے ضلع گوا کے شہر مڑگاﺅں میں جو بم دھماکا ہوا تھا‘ جس میں دوافراد مالگونڈا پاٹل اور یوگیش نایک ہلاک ہوگئے تھے‘ اس میں موقع واردات سے پولیس کو کچھ ایسی اشیاءملی تھیں جن سے یہ ظاہرکرنا مقصود تھا کہ گویا دھماکا کرنے والے مسلمان تھے۔

مکمل تحریر >>>

بھتہ یا پروٹیکشن منی!!!

اب تک تو ہم زور زبردستی اور دھمکیوں کے ذریعے حاصل کیے گئے پیسے کو بھتہ ہی سمجھتے تھے لیکن اب پتا چلا کہ اس کو پروٹیکشن منی (حفاظتی ٹیکس یا حفاظتی پیسہ) بھی کہا جاسکتا ہے۔
مکمل تحریر >>>

گمنام ، مگر ۔۔۔۔۔

گذشتہ روز میں اپنے آفس میں بیٹھا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک مختصر پیغام خدمت( SMS ) موصول ہوا۔ جب میں نے اس پیغام کا جائزہ لیا تو معلوم ہوا کہ کسی انجان موبائل نمبر سے یہ پیغام بھیجا گیا ہے،وہ پیغام کیا تھا پہلے آپ لوگ پڑھ لیں پھر اس کے بعد ہم بات کریں گے۔
مکمل تحریر >>>

فیس بک: جاسوسی کا عالمی یہودی نیٹ ورک

لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا o
یقیناً آپ ایمان والوں کا سب سے زیادہ دشمن یہودیوں اور مشرکوں کو پائیں گے۔(005:082)
ایڈولف ہٹلر ایک نہایت ذہین، شاطر، عیار، ظالم اور اذیت پسند خصوصیات کا حامل شخص تھا۔ اُس کی شخصیت کو کرشماتی شخصیت کہا جاتا ہے۔
مکمل تحریر >>>

یورپی انتہا پسندی


کسی خاتون کو پردہ کرنے پر مجبور کرنا یا کسی خاتون کو بزور حکم پردہ نہ کرنے دینا .... یہ دونوں ہی احکامات شخصی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔مگر
مکمل تحریر >>>

کالی مرچ سے انڈیا کی تلاش

کالی مرچ ہمارے پسندیدہ اور مزیدار کھانوں میں اکثر استعمال ہوتی ہے شاید آپ کو یہ معلوم ہو کہ یہ کہاں سے آتی ہے اور کس طرح پیدا ہوتی اور تیار کی جاتی ہے لیکن کیا آپ کو
مکمل تحریر >>>

لڑکیاں!!!

لڑکیاں بڑی عجیب ہوتی ہیں ان کے ہنسنے اور رونے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا، جی چاہے تو جنازے پرکھی کھی کرنے لگیں اور جی چاہے تو عید کے دن موٹے موٹے آنسو بہانے لگیں ۔
مکمل تحریر >>>

شوھر برائے فروخت!!!

بازار میں اک نئی دکان کھلی جہاں شوہر فروخت کیے جاتے تھے۔ اس دکان کے کھلتے ہی لڑکیوں اور عورتوں کا اژدہام بازار کی طرف چل پڑا ۔ سبھی دکان میں داخل ہونے کے لیے بے چین تھیں۔
مکمل تحریر >>>

ٹانگوں والا سانپ!!!

پاکستان میں بھی ایسے دو ٹانگوں والے سانپ بکثرت پائے جاتے ہیں۔ ان سانپوں کو پاکستان میں عزت و حقارت دونوں قسم کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے۔
مکمل تحریر >>>

دل جلے


ہمیں جناب رحمن ملک بہت پسند ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ پولیس سمیت کئی خفیہ ایجنسیاں ان کے ماتحت ہیں اور ہمارا تعلق صحافت سے ہے.
مکمل تحریر >>>

پنکی کا قتل اور مفاد

محترمہ بے نظیربھٹومرحومہ(پنکی) کے اصل قاتل یا قاتلوں کی تلاش میں بے نظیرکی اپنی پارٹی اورمنظرسے ہٹ جانے کے بعد سب سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے ایسےلوگوں کو کون نہیں جانتا جو اگر
مکمل تحریر >>>

ہمارا دشمن کون؟؟؟

’’ کیا دوستی دوستی کا بچکانہ کھیل ایک سراب نہیں ھے؟؟؟‘‘  
 وطن عزیز ، پاکستان کلمہ طیبہ کی بنا پر معرض وجود میں آیا تھا ، دو قومی نظریہ ہی اس کے استحکام و دوام کا سبب ہے ۔
مکمل تحریر >>>

کیا واقعی!!!


’’ايک مملکت !!!   ایک  انقلاب!!!  کئی دعوے دار !!!  ۔۔۔ کیا واقعی انقلاب آجائے گا؟؟؟‘‘
آج کل پورے پاکستان میں مستقبل قریب میں آنے والا انقلاب زیر بحث ہے۔ اس بحث کی ابتداءایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے جاگیرداروں‘ لٹیروں اور جرنیلوں کے خلاف بیان سے ہوئی
مکمل تحریر >>>

امی جان کے نا م !!!

لفظ’’ماں‘‘ دنیا کی کسی زبان میں بھی بولا جائے تو وہی چاسنی وہی مٹھاس دل کے نہاں خانوں کو باغ باغ کر جاتی ہے اور تقریباً دنیاکی جتنی بھی زبانوں میں اسے لکھا جائے اس میں ’’میم ‘‘کے صوتی اثرات پائے جائیں گے۔
مکمل تحریر >>>

سیلِ رواں !!!

’’ايک سچا واقعه  ۔۔۔ کیمرے کی آنکھ سے ۔‘‘
 مشرق وسطیٰ كى رياست بحرين كے ايک شخص ’’ابراہیم ناصر‘‘ جوکہ   پيدائشى طور ہڈیوں کے ایک مرض میں مبتلا ہو کر  اپاہج ہوگیا،انتہائی دقت کے ساتھ  اپنے سر اور انگليوں كو ہلا سكتاہے ،
مکمل تحریر >>>

یہودی ہی کیوں ؟؟؟

اچها آپ كو وه زمانہ تو ياد ہى ہوگا ناں جب اس دنيا كے اكثر و بيشتر ممالک پر مسلمانوں كى حكومت ہوا كرتى تهى۔تو پهر ايسا كيوں ہوا كہ
مکمل تحریر >>>

مسجد کا عشق

’’میں اور میرے ماموں نے حسب معمول مکہ حرم شریف میں نماز جمعہ ادا کی اورگھر کو واپسی کے لیے  روانہ  ہوئے۔
مکمل تحریر >>>

اپنی قيمت كا اندازہ لگائیے

ايک چهوٹا سا لڑكا دكان ميں داخل ہوكركونے ميں لگے ٹيليفون كيبن كى طرف بڑها، ٹيليفون ميں سكے ڈالنا تو اُس كے لیے ايک اچها خاصا مسئلہ  تهاہى،  بات كرنے كے لیے تو اُسے باقاعده اسٹول پر كهڑا ہى ہونا پڑا۔
مکمل تحریر >>>

مردِ قلندر !!!فریڈرک عمر کانوتی

کتنے عظیم ہو تم کانوتی: جی ہاں، یہ ہے وہ فقرہ جو آج عالمِ اسلام میں بسنے والے ہر مسلمان کی زبان پر ہے۔ اور  آخر  یہ بلا وجہ بھی تو نہیں ہے ناں!!! اِس غیرت مند مسلمان نے
مکمل تحریر >>>

نو زائیدہ مردہ بچوں کی ڈش!!!

’’خوبصورت‘‘ایک ایسا مسحور کن لفظ ہے کہ اس کے لیے دور قدیم ہو یا دور جدید ،ہر دور کے انسانوں نے اپنے اپنے طرز معاشرت کے طور اطوار کے مطابق ’’خوبصورت ‘‘نظر آنے کے لیے طر ح طرح کے جتن کیے ہیں ۔
مکمل تحریر >>>

ایک قول ، ایک کہانی !!!

جن باٹوں سے تول كر دوگے، تمہيں بھى تو انہی  باٹوں سے تول كر ملے گا ناں!
كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے لے کر فروخت كرنے كے لیے  اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ  ہو گيا، 
مکمل تحریر >>>

سیب حرام ہے !!!



میں مسجد میں تحیۃ المسجد ادا کر رہا تھا کہ سگریٹ کی ناگوار بدبو نے مجھے بے چین کر کے رکھ دیا،خشوع و خضوع قائم رکھنا تو بعد کی بات تھی بدبو کی شدت سے نماز پوری کرنا بھی محال لگ رہا تھا۔
مکمل تحریر >>>

سنگھی دہشت گردی !!!

”ہندو دہشت گردی“ کی اصطلاح اتنی ہی نامناسب اور خطرناک ہے جتنی ”اسلامی دہشت گردی“ کی اصطلاح۔ جس میڈیا نے ”اسلامی دہشت گردی“ کی اصطلاح کو پھیلایا تھا اب اس نے
مکمل تحریر >>>

ایم کیو ایم اور میں!!!

وہ اس طویل سفر میں میرا ہم سفر تھا اور متحدہ قومی موومنٹ سے شدید متاثر بھی! اس کا تعلق ساہیوال سے تھا ہم دونوں فارغ بھی تھے اور وقتی طور پر ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے رہنے پر مجبور بھی! اس نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لیا اور بولا کچھ بھی ہو متحدہ کے ناظم نے کراچی کا نقشہ بد ل دیا ہے سڑکیں ، پل ، پارک ، پلے گراونڈ، کراچی تو اب و ہ کراچی لگتا ہی نہیں!
مکمل تحریر >>>

سکھوں کے لطیفے

آج کل سکھوں کے لطیفوں کی جگہ امریکیوں اور برطانویوں کے بیانات نے لے لی ہے۔ ابھی پچھلے دِنوں برطانوی وزیرِ اعظم گورڈن براوؤن ہمارے یہاں آئے تو بڑے Red,Yellow  ہوئے۔
مکمل تحریر >>>

عالمی ریکارڈ

عصر حاضر کے صلیبی خواہ کتنے ہی مسلّح کیوں نہ ہوں۔نہتے مسلمانوں کی دو چیزوں سے اُنہیں بڑا خوف آتا ہے۔ ایک ڈاڑھی ایک برقعہ۔برقعہ ہی پر کیا موقوف؟ اِسلامی حجاب کی ہرشکل اُن کے اعصاب پر ایک بم بن کر گرتی ہے۔
مکمل تحریر >>>

شاہ ایڈورڈ کی دوہائی !!!


دیکھیے اِس بیماری کا کتنا مُشکل نام ہی: ”آشوبِ چشم“ ۔ مگراب تک رائج ہے لہٰذاہرکس وناکس کو اِسی میں مبتلا ہوناپڑتاہے۔ کیا خواص اور کیا عوام۔ کوئی نہیں کہتاکہ: ”آنکھ آئی ہے“۔ ”آنکھ آنا“ توایک پرانا محاورہ ہے۔
مکمل تحریر >>>

اچانک بوڑھا


زمانہ مستقبل سے سفر ماضی کے لیے آنے والوں کو بارہا سمجھایا کہ قبلہ یہ جو عجائبات عالم آپ اٹھائے چلے آتے ہیں یہ اس زمانے میں ہمارے کسی کام کے نہیں بلکہ آپ ایسے مستقبل کے رہائشی بھی اس سے کچھ فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔
مکمل تحریر >>>

اردو کی حتمی کتاب


نوٹ۔ یہ مضمون ابن انشاء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہی لکھا گیا ہے؛ مماثلت نا ہونے کی صورت میں ادارہ ذمہ دار ہوگا۔
مکمل تحریر >>>

مرنے سے ڈر لگتا ھے

بچپن میں بڑوں سے سنتے تھے محنت کرو ، کہ محنت سے ہی انسان بڑا آدمی بنتا ہے ، اور ہم سوچتے تھے کہ یہ بڑے پتہ نہیں کتنی محنت سے اتنے بڑے ہوئے ہیں ، جب ہم تھوڑے بڑے ہوئے تو پتہ چلا کہ نہ جی نہ بڑا آدمی بننا تو
مکمل تحریر >>>

میری ڈگری جعلی ھے؟؟؟

میرا کالج کے زمانے کا ایک شعر ہے جسے میرے دوست اکثر گنگناتے تھے ؎
کیا  زمانہ  تھا  ہم  روز  ملا  کرتے  تھے!!!!
تیری گلی جا کہ ترے ابا سے پٹا کرتے تھے
مکمل تحریر >>>

الطاف بھائی ، انقلاب والے!!!


الطاف بھائی نے بار بار فوج کےجرنیلوں کو بلانے کا کہا ہے ، مجھے جاننے والے مجھے ایم کیو ایم کے ایک انتہائی مخالف شخص سمجھتے ہیں ، مگر میں آج جو کچھ کہنے جا رہا ہوں اس میں مجھے  بوری میں بند بھی کیا جا سکتا ہے اور غائب بھی
مکمل تحریر >>>

پاکستانی فرعون

مصر کے عوام سے اگر کوئی پوچھے کہ فرعونوں کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے تو وہ انہیں مصر کے لئے رحمت کہیں گے کہ انکی آمدن کا ایک بڑا ذریعہ ہی فرعون اور انکی باقیات ہیں ، مگر دوسری طرف
مکمل تحریر >>>

بدھ مت کے کھنڈرات

(تخت باھی ، مردان)
بدھ مت کے کھنڈرات مردا ن کے تاریخی شہر تخت باھی(تخت بھائی) میں  ہے۔ یہ شہر مالاکنڈ پر ضلعی صدر مقام مردان سے ۱۳کلو میٹر شمال کی جانب آباد ہے۔
مکمل تحریر >>>

ھم عرض کریں گے تو شکایت ھوگی

نیچے عظیم برادر ملک ترکی کے بطل جلیل و عظیم مدبر و قائد ملت اسلامیہ ڈاکٹر انجنئیر نجم الدین اربکان رحمتہ اللہ علیہ کے سفر آخرت کی چند ایک ویڈیو کلپ لنکس ہیں ۔۔ یہ تمام بزبان ترکی ہیں ۔۔
مکمل تحریر >>>

میرے یار! تو مسکراتا کیوں نہیں ہے؟

دیکھ میں جانتا ہوں کہ حالات اچھے نہیں ، روز روز کی افتاد نے تیرا ذھن مفلوج کر دیا ہے ، تو سوچ نہیں پا رہا ، مہنگائی کا رونا تو ازل کا ہے ، دولت کی غیر منصفانہ تقسیم ہے ، مگر یہ تو دنیا ہے ، جس میں ہر رنگ ہے ،
مکمل تحریر >>>

سنگ بھی برسیں گے

میں چاہتا ہوں کہ آج مجھ پر فتویٰ لگے،آج مجھے سنگساری کا کہا جائے، شاید میرے گناہ دھل جائیں ،
 میں کون ہوں ؟
مکمل تحریر >>>

اسلام کا قلعہ ۔۔۔۔’’ اسلام آباد‘‘

اسلام کا قلعہ کسے کہتے ہیں ؟؟؟
اسلام آباد کو
مکمل تحریر >>>

شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں

(روحِ فیض سے معذرت کے ساتھ۔۔۔)
ابھی کل کی بات ہے ، ہمارے ایک اچھے سے دوست کے دو صاحبزادے فیض کا کلام لے آئے۔ اپنے اسکول کے مقابلے "نظم خوانی" میں یہ کلام انہیں سنانا تھا۔ کہنے لگے :
مکمل تحریر >>>

لیلیٰ کی ٹویٹ، مجنوں کا بلاگ


مشورہ مفت ہے۔
عشق اور ٹیکنالوجی ایک صدا کا ساتھ ہے، کوئی ٹیکنالوجی سے عشق کرتا ہے تو دوسری طرف عُشاق کی ٹیکنالوجی پر دسترس کی قسمیں کھائی جاسکتی ہیں۔ گوکہ عشق حقیقی کے نصف شبی اظہار کے لیے بھی ٹیکنالوجی کا استعمال کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں
مکمل تحریر >>>

یوسفی صاحب

اردو مزاح کو  ایک لمحے کے لیے عیسائیت کا فرقہ مان لیں تو یوسفی صاحب کے مجموعے کی حیثیت بالکل ایسی معلوم ہوگی  جیسے رائج انجیل؛  اب کسی “سان یوسفی مشنری اسکول” کی موجودگی سے یہ نتیجہ اخذ نا کربیٹھیے گا کہ
مکمل تحریر >>>

صدر اوباما شاہ پور میں

چار سال سے محراب خان روزگار کی تلاش میں تھا۔ لیکن چترال میں روزگار کہاں! جہاں زراعت ہے نہ تجارت! سال کا بڑا حصہ برف کی حکومت ہوتی ہے اور برف نہ بھی ہو تو کیا ہے؟ کارخانے نہ کھیت، یونیورسٹیاں نہ ادارے، ایک بار تو
مکمل تحریر >>>

موبائل روابط کا مفت بیک اپ

کیا آپ اپنا موبائل فون یا سِم پر اپنے دوستوں، عزیزوں اور دیگر لوگوں کے فون نمبر محفوظ کرتے ہیں؟ اگر آپ کا جواب ”ہاںمیں ہے تو اس بات کی ضرورت بڑھ جاتی ہے کہ آپ ان نمبروں کا کسی محفوظ جگہ بیک اپ رکھیں،
مکمل تحریر >>>

انقلاب لے لو !!!

آجکل وطن عزیز پاکستان کے سیاستدان ن م راشد کی نظم کے کردار اندھے کباڑیسے بے حد متاثر نظر آتے ہیں ۔ فرق صرف اتنا ہے کے وہ خواب کی جگہ انقلاب بیچتے نظر آتے ہیں۔ بلکہ بیچنا بھی کیا ، بالکل اسی نابینا کباڑی کی طرح مفت لے لو مفت” کی صدا لگا تے پھرتے ہیں ۔
مکمل تحریر >>>

اردو صحافت کا پریشر اور دباؤ

کچھ عرصہ قبل پاکستان کےمؤقر ترین اخبار کے ادبی صفحہ پر نظر ڈالنے کے کا اتفاق ہوا۔ ایک نظم کی پہلی سطر دیکھ کر ہی طبیعت صاف ہوگئ ۔
مکمل تحریر >>>