میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

انکل ٹام کے حضور میں ۔۔۔۔

محترمی و مکرمی جناب  انکل ٹام صاحب
سلام صد ہزاریاں بمع در گدائیاں
ہم سب یہاں خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت خدا وند کریم سے نیک مطلوب چاہتے ہیں ۔
مکمل تحریر >>>

یہ اعزاز کہیں چھن نہ جائے

اگر دنیا کی صابر ترین اقوام کی فہرست مرتب کی جائے تو پاکستانی قوم کانام بلاشبہ سرِ فہرست ہوگا۔ مثل تھرمامیٹر کے صبر ماپنے کا اگر کوئی آلہ ہوتا اور اس سے پاکستانی قوم کی قوتِ برداشت کو جانچا جاتا تو نتائج حیران کن نکلتے۔
مکمل تحریر >>>

چوری کرنا جائز ہے ۔


پاکستانی عوام آج کل بجلی کی لوڈشیڈنگ سے بے حال ہے ۔
اور
اس میں  سوچی سمجھی سازش کی بو آرہی ہے ۔
مکمل تحریر >>>

مجھے پاکستان سے محبت ہے۔

آج کل۔۔۔
بجلی میرے وطن میں آتی کم اور جاتی زیادہ ہے ۔
پھر بھی ۔۔۔
مجھے پاکستان سے محبت ہے ۔
مکمل تحریر >>>

ہدایت نامہ : برائے صحافی حضرات


قلم اٹھانے سے پہلے بلند آواز میں کہیں کہ ملک اس وقت نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ اگر ملک کا خیال نہیں ہے تو لکھنے سے پہلے اپنے جسم کے نازک حِصوں کے بارے میں سوچیں، ان پر اگر نازک وقت آگیا تو کیا ہوگا؟
مکمل تحریر >>>

سلیم شہزاد کی شہادت: کس کی کارستانی؟؟؟

 صحافیوں کا اسمبلی کے سامنے دھرنا رنگ لایا اور حکومت کو مجبورا تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینا پڑا۔ آج سپریم کورٹ میں پیشی کے دوران ایسے انکشافات ہوئے جن سے یہی شک گزرتا ہے کہ سلیم شہزاد کو شہید کرنے میں خفیہ ادارے والوں کا ہاتھ ہے۔ اس شک کے  حق میں مندرجہ ذیل نقاط بہت اہم ہیں:
مکمل تحریر >>>

سیاست دان ہما ری نظر میں: میاں نواز شریف

میاں نواز شریف کو ہم سیاسی لیڈر نہیں مانتے کیونکہ ان میں سیاسی لیڈر والی خصوصیات ہیں ہی نہیں۔
ناں انہیں ٹھیک طرح سے بولنا آتا ہے اور ناں تقریر کرنی آتی ہے۔ ثبوت کے طور پر جاوید چوہدری کیساتھ ان کا تازہ انٹرویو ملاحظہ کریں جس میں وہ کہتے ہیں کہ ان کا جملہ کاٹ دیں اور وہ دوبارہ بات شروع کریں گے۔
مکمل تحریر >>>

سیاست دان ہما ری نظر میں: آصف علی زرداری


 ان کے ناکام ترین دور حکومت ہونے کی صرف اور صرف یہی مثال کافی ہے کہ ان کے دور میں ملک دو گنا مقروض ہو گیا۔ یعنی جتنے قرضے پاکستان نے اپنی ساٹھ سالہ تاریخ میں لیے تھے اتنے قرضے صدر زرداری نے اپنے پہلے تین سالہ دور میں لے لیے۔ یہ قرضے کہاں گئے؟؟اس کے لیے  ان کا "مسٹر ٹین پرسنٹ "کا خطاب ہی ثبوت کے لیے  کافی ہے۔
مکمل تحریر >>>

سیاست دان ہما ری نظر میں: الطاف حسین

کراچی اور حیدرآباد تک محدود مقامی لیڈر جو عرصہ دراز سے ملک کے باہر بیٹھ کر ایم کیو ایم کی قیادت کر رہے ہیں انتہائی چالاک، خودغرض اور مطلبی سیاستدان ہیں۔ ان پر ہونے والی سختیوں سے انہوں نے یہی سبق سیکھا ہے کہ برے وقت پر گدھے کو بھی باپ بنا لو۔ 
مکمل تحریر >>>

جنت میں پانچ براعظم کا مالک !!!

مولاناسید ابو الاعلیٰ  مودودی رحمۃ اللہ علیہ  کی امریکی شہربفیلو میں طویل علالت اور مسافرت کے بعد رحلت پر ان کے
مکمل تحریر >>>

دل تو ہے دل!!!

کچھ ہفتہ قبل ہمارے ایک دوست کے دو صاحبزادے فیض کے کلام کی شرح پوچھنے آئے تھے۔ اس دفعہ دوبارہ تشریف لائے تو شرماتے مسکراتے۔ بلکہ آپس میں ایک دوسرے کو کہنی مارتے ہنستے کھلکھلاتے۔
مکمل تحریر >>>

افسانوی کردار: الیاس کشمیری

القاعدہ سے منسلک تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کے رہنما چوہدری الیاس المعروف کشمیری پاکستان میں جاری شدت پسندی کے ماسٹر مائنڈ سمجھے جاتے تھے۔
مکمل تحریر >>>

جنگ اور امن (تاریخی ڈرامہ)

اٹھارہ سو چھپن سے اٹھارہ سو انسٹھ کے درمیان لکھا جانے والا ناول جنگ اور امن ٹالسٹائی کی بلند پروازی کا کمال اورآج وہ روسی ادب ہی نہیں بلکہ عالمی ادب کا ایک عظیم فن پارہ اور شاہکار تسلیم کیا جاتا ہے۔
مکمل تحریر >>>

Zyngaنے نیا گیم متعارف کروا دیا۔

سماجی ویب سائٹ فیس بک پر ”FarmVille“  اور ”Mafia Wars“  جیسے مقبول گیمز متعارف کروانے والے گیمنگ جائنٹ Zynga نے ”Empires & Allies“ نامی نیا گیم متعارف کروا دیا ہے۔
مکمل تحریر >>>