میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

الٰہ دین کا چراغ (پارٹ ٹو)


کل شب
میرے دوست نے مجھے ایک SMSبھیجا ،
اس کہانی میں ماضی کو حال میں سمودیا گیا تھا ۔
مکمل تحریر >>>

قیمتی تحفہ(افسانہ)۔

آج ہماری شادی کو عرصہ دیڑھ سال ہونے کو ہے۔
اس عرصہ میں کافی نشیب و فراز آئے ۔
مکمل تحریر >>>

کراچی کہانی (نظم)


آؤ !!!  کراچی   کی   تم   کو   سناؤ   کہانی
مکمل تحریر >>>

کیا صرف مدارس کو اصلاح کی ضرورت ہے ؟

مدارس اسلامی احیاء کی ممد و معاون سب سے اولین اور بہترین صورت ہیں ۔مدارس لارڈمیکالے کے نظام تعلیم سے مستفیض شدہ اذہان و قلوب کے حلقوم کےکانٹے بنے ہوئےہیں ۔
مکمل تحریر >>>

جاپانی:ایک تاریخ ساز قوم

آج سرِشام مزاجِ من  کچھ ناگفتہ بہ تھا۔میری کچھ مہینوں سے یہ عادت ہو چلی ہے کہ جب بھی مزاجِ من  ذرا سا بھی بوجھل ہوجائے تو میں اپنی گلی کے نکڑ پہ ’’اچانک ہوٹل‘‘ میں چائے کی کچھ چسکیاں لینے وارد ہوجاتا ہوں حالانکہ میرے دعاگو(ناقدین )بھی یہ خوب جانتے ہیں کہ میری چائے سے کچھ ساس بہو سا رشتہ ہے۔
مکمل تحریر >>>

پنڈی ایکسپریس: ایک لازوال سفر کا اختتام

دنیائے کرکٹ کا تیز ترین باؤلر شعیب اختر 13اگست 1975ء؁کو راولپنڈی کے قریب واقعہ ایک قصبے مورگہ میں پیدا ہوا۔ ان کے والد صاحب اٹک آئل ریفائنری میں ملازم تھے۔شعیب اختر پاؤں چپٹے ہونے کی وجہ سے چار سال کی عمر میں اپنے پاؤں سے چل پایا۔
مکمل تحریر >>>

کیا تم بھول گئے ؟؟؟


یہاں روندھے کتنے پھول گئے ؟؟؟
  گولیوں سے اپنے بھون دیے  
کس بستی میں جا بیٹھے ہو ؟؟؟
کیا ساتھی تم سب بھول گئے ؟؟؟
مکمل تحریر >>>

انصاف (ظلم) کے نرغے میں۔

جب کسی فرد یا گروہ کا ریاست اور ریاستی اداروں سے اعتماد اٹھ جاتا ہے تو پھر وہ خود اپنی عدالتیں لگانا شروع کر دیتے ہیں اور موقع پر ہی لوگوں کی قسمت کے فیصلے کرنا شروع کردیتے ہیں ۔
مکمل تحریر >>>

جو نہ کٹے آری سے ، وہ کٹے بہاری سے !!!

برصغیر پاک و ہند میں طرح طرح کے محاورے استعمال کیے جاتے ہیں ۔کچھ محاورے تو اردو زبان دانوں کی ایجاد ہے اور کچھ دوسری زبانوں سے مستعار لی گئی ہیں ۔ محاورات کی تاریخی پس منظر بھی ہواکرتی ہیں ۔ہم آج جس محاورے کا تذکرہ لیے بیٹھے ہیں ۔ اس کا پس منظر تاریخی بھی ہے اور دلچسپ بھی ۔۔۔۔
مکمل تحریر >>>

شانِ رسالت ﷺبمقابلہ شان ِالطاف

سیاست  اور  جہالت  نے  بنا  دیا  منافق  اور  لا مذہب  ہمیں
توہین ِ رسالت تو برداشت ہے مگر توہین ِ قیادت برداشت نہیں
کچھ عرصہ قبل جب نبی کریم ﷺکی شان میں پے در پےگستاخیاں جاری تھیں تو کراچی کاایک مخصوص طبقہ، نام نہاد مسلمان ،خاموش تماشائی بنا رہا اور جب یہ احتجاج دنیا بھر کے ممالک میں ہونے لگا تب بھی یہ مخصوص بے دین طبقہ خاموش رہا ۔۔۔
مکمل تحریر >>>

وَڈا آیا نیوٹن دا پُتر !!!

مجھے بچپن سے ہی مشینوں سے لگاؤ ہو گیا تھا۔ مجھے یہ یاد نہیں کہ میں نے کب سے مکینکی شروع کر دی تھی لیکن اتنا یاد ہے کہ جب میں کچھ سمجھدار ہوا تو اس وقت سے ہی چیزیں کھولتا اور جوڑتا تھا۔ اور اکثر میں اس میں کامیاب بھی ہو جاتا تھا۔
مکمل تحریر >>>

خبردار !!!

آج سے چند سال قبل پاکستان میں ایک بد بخت نےمرزا غلام قادیانی کا طریقہ اختیار کرکے جھوٹی نبوت کا دعوی کیا ۔ یہ جھوٹا مدعی نبوت یوسف کذاب کے نام سے جانا جاتا ہے۔
مکمل تحریر >>>

اے کاش !!!

کل سر شام سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا (پی پی پی)نے ایک سیاسی دعوت میں صحافیوں کے ورغلانے پر دل کھول کر کراچی کی فاشسٹ ،بلیک میلراورجرائم پیشہ تنظیم المعروف” متحدہ قومی موومنٹ“کا خوب چٹا بٹا کھول دیا ۔
مکمل تحریر >>>

میاں طفیل محمد (مر حوم) کی باتیں


ہوسکتا ہےکہ آپ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر میاں طفیل محمد کے نظریات سے اتفاق نہ رکھتے ہوں۔ ممکن ہے کہ آپ میاں صاحب سے اس لیے ناراض ہوں کہ انہوں نے اسلام کے نام لیوا فوجی جنرل ضیاء الحق کا ساتھ کیوں دیا؟
مکمل تحریر >>>

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں !!!

پہلی خبر  :::::-----
گذشتہ دنوں امریکی کٹھ پتلی افغانی صدر حامد کر زئی کے سوتیلے بھائی اور قندھار شوریٰ کے سربراہ احمد ولی کر زئی کو خود ان کے ذاتی محافظ سردار محمد نے عمائدین کے اجلاس کے دوران الگ کمرے میں بلاکر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ۔
مکمل تحریر >>>

ہم نہیں کہتے ۔۔۔آپ نے کہلوادیا

ٹی وی پر اس خبر نے کہ :
"بالی ووڈ کے لیجنڈاسٹارامیتابھ بچن 40سال بعدانڈیامیں واقع اجمیر شریف کی درگاہ خواجہ غریب نوازؒ پر حاضری دی۔"
مکمل تحریر >>>

انقلاب نہ کھپے!!!

ہمیں انقلاب کی ضرورت نہیں رہی! “
اس کی بات پر میں نے چونک کر اس کی طرف دیکھا اس کے چہرے پر سنجیدگی کے آثار  نمایاں تھے،کہنے لگا۔
مکمل تحریر >>>