میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

:::ملاّ کا احسان عظیم:::

سنگلاخ پہاڑیوں اور خاردار جنگل میں گھرا ہوا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا، جس میں مسلمانوں کے بیس پچیس گھر آباد تھے۔ ان کی معاشرت، ہندوانہ اثرات میں اس درجہ ڈوبی ہوئی تھی کہ رومیش علی، صفدر پانڈے، محمود مہنتی، کلثوم دیوی اور پر بھادئی جیسے نام رکھنے کا رواج عام تھا۔

مکمل تحریر >>>

”ایرانی صدراحمدی نژادیہودی ہیں“

پاسداران انقلاب ِ ایران کی ویب سائٹ کا دعویٰ

 ایران کے صدراحمدی نژاد کے بارے میں ان کے سیاسی حریف اور ذرائع ابلاغ ان کے یہودی ہونے کی خبریں شائع کرتے رہے ہیں۔لیکن پہلی مرتبہ
مکمل تحریر >>>

پُراَسرار اَموات

امریکی تحقیقاتی صحافی جیرالڈ پوزنر کی ایک کتاب  Why America Sleptکے کچھ مندرجات پڑھنےکا اتفاق ہوا۔ اس کتاب میں انہوں نے ستمبر 11 کے وقوع پذیر ہونے کی وجوہات اور اس کے بعد کے حالات کا جائزہ لیا ہے۔ مختصراً یہ کہ ان کے مطابق اس واقعے کی ذمہ داری ناقص انٹیلی جنس پر عائد ہوتی ہے۔
مکمل تحریر >>>

کلاسیفائیڈ اشتہارات

آفتاب اقبال کی ”آفتابیاں“سے ماخوذ
مکمل تحریر >>>

ارفع کریم رندھاوا

الوداع !!! اے فخر پاکستان
الوداع!!! اے مثبت چہرہ پاکستان
پاکستان کے نوجوان صلاحیت کاروں میں ایک نام کم عمر ترین مائیکروسافٹ پروفیشنل ارفع کریم رندھاواکابھی تھا۔
مکمل تحریر >>>

ڈاکٹر سے مبلغ اسلام تک

(ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کہانی ۔۔۔۔۔۔  خود ان کی زبانی)
18 اکتوبر 1965کو پیدا ہونے والے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا تعلق بھارت کے معروف شہر ممبئی سے ہے۔ آپ مبلغ اسلام کی حیثیت سے دنیا بھر میں معروف ہیں، کم ہی لوگوں کو معلوم ہو گا کہ
مکمل تحریر >>>

انقلاب کیوں آئے؟؟؟

بہت سا رے سوالات کا ایک جواب دینا کتنا مشکل ہو تا ہے؟ عام زندگی میں اکثر ایسی کیفیت ہو جا تی ہے، میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا لیکن اس منظر میں مجھے اپنے بہت سارے سوالوں ،بلکہ الجھنوں کا سببب پتا چل گیا، ایک گرہ تھی جو کھل گئی ،
مکمل تحریر >>>

گوانتاناموبے جیل کے 10سال مکمل

امریکہ کی بدنام زمانہ گوانتانا موبے جیل کو 10 برس مکمل ہوگئے اور اس کے بند کرنے کے وعدوں کے باوجود وہاں تاحال 171 قیدی کسمپرسی سے زندگی گزار رہے ہیں۔
مکمل تحریر >>>