مائیکروبلاگنگ ”ٹوئیٹر“ کے
بغیر کبھی اتنی شاندار نہ ہوگی۔ کھلاڑی، مشہور شخصیات ،سیاست دان تقریباً ہر کوئی
ٹوئیٹر استعمال کرتا ہے تاکہ اپنے خیالات، معلومات اور تجربات کو شیئر کر سکے۔
میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"
برطانوی جناح !!!
پاکستان میں بسنے والے اور کچھ پاکستان سے بھاگنے والے نام نہاد قائدین آج کل
اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے طرح طرح کے بے سروپا نظریات مسخ شدہ دلائل کے ذریعے اپنے کارکنان کے سامنے سینہ چوڑا کر کے پیش کرتے ہیں ، تاکہ ان
کی ڈیڑھ انچ کی مسجد قائم و دائم رہے ۔
وہ مردِ درویش !!!
جماعت اسلامی کے سابق
امیر قاضی حسین احمد کی وفات نائب امیر پروفیسر غفور احمد کے انتقال کے بعد دوسرا
بڑا سانحہ ہے۔ سال 2012ء کے آخری ہفتے میں پروفیسر غفور احمد اور سال 2013ء کے
پہلے ہفتے میں قاضی حسین احمد جیسے جماعت اسلامی کے دو بڑے لیڈر دنیا سے رخصت ہونے
سے نہ صرف جماعت اسلامی بلکہ ملک بہت بڑے محب وطن، دیانتدار، باکردار، سچے
سیاستدانوں سے محروم ہوگیا ہے۔