۔۔۔۔۔ آسٹریلوی
صلیبی قاتل ” برینٹن ٹیرینٹ“ تمہارا شکریہ کہ تمہاری اس خونخواری نے دنیا کو فکر
کی ایک نئی جہت دی ۔
میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"
Showing posts with label ابن ساحل کی تحریریں. Show all posts
Showing posts with label ابن ساحل کی تحریریں. Show all posts
شکریہ ” برینٹن ٹیرینٹ“ شکریہ
((( زمرہ جات ))) : : : -----
ابن ساحل کی تحریریں,
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
سیاست,
شخصیات,
مغربی انتہاپسندی,
یہودی سامراج
IDMسے ٹورنٹ کی ڈاؤن لوڈنگ
”ٹورنٹ“P2Pکا ایک ایسا سلسلہ ہے جو ہمیں بہترین اور کارآمد فائلوں کی دستیابی میں مدد دیتا ہے، جیسے کہ: سافٹ ویئرز ، گیمز اور فلمیں وغیرہ وغیرہ۔انٹرنیٹ سے وابستہ لوگوں کی اکثریت”ٹورنٹ ڈاؤن لوڈنگ“کو اہمیت دیتے ہیں۔مگر اس کے لیے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروس اور کمپیوٹر کا ہونا از حد ضروری ہے۔مارکیٹ میں جو ”ٹورنٹ
ڈاؤن لوڈر“ دستیاب ہیں
وہ کچھ سست الوجودواقع ہوئے ہیں ، جس سے ہر ”ٹورنٹ
ڈاؤن لوڈر“شاقی شاقی سا ہے ۔
جنک میل !!!
دنیا میں سافٹ وئیر کی سب سے بڑی کمپنی”مائیکروسافٹ کارپوریشن“ کے مالک”بل گیٹس(Bill Gates)“ شاید دنیا میں سب سے زیادہ جنک میل حاصل کرنے والے شخص بھی ہیں۔
اس حقیقت کے باوجود کہ اُن کی کمپنی کا پورا ایک ڈیپارٹمنٹ ان کے ای میل پیغامات کو فلٹر کرنے کے لیے موجود ہے۔ مائیکرو سافٹ کے مالک ”بل گیٹس“ کو روزانہ تقریبا چار ملین ای میل پیغامات ملتے ہیں ۔
کلمہ گو مشرک !!!
مولانا الطاف حسین حالی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی نظم ”کلمہ گو مشرک“میں حالیہ دور کے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔مسلمانوں کو آئینہ دکھا کر انہیں یہ احساس دلانے کی کوشش کی ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اپنے زعم میں شاداں اور فرحاں ہوں کہ ہمارے تمام اعمال صالح ہیں اور جنت الفردوس میں اعلیٰ علیین کے مستحق ہیں اور وقت آنے پر پتہ چلے کہ جنت کی خوشبو بھی میسر نہیں ۔۔۔۔حالاں کہ جنت الفردوس کی خوشبو میلوں کی مسافتوں سے محسوس کی جا سکے گی۔۔۔
امام (رحمۃ اللہ علیہ) کی حاضر جوابی
امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے شاگرد خاص امام ابو یوسف رحمۃ اللہ علیہ نہایت ذہین اور حاضر جواب تھے۔ان کی حاضر جوابی اور شستہ جوابی زبان زدعام تھی۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
ابن ساحل کی تحریریں,
اردو ادب,
اسلام,
اصلاحی تحریریں,
شخصیات,
معلومات عامہ
میں باغی ہوں !!!
(موجودہ پاکستانی نام نہاد جمہوریت کے آلہ کاروں کے نام ”مظلوم پاکستانی“ کی آہ و فغاں)
حیدرآباد دکن:بھارتی تاریخی شہر
حیدر آباد دکن ، موجودہ ہندوستان کی جنوبی ریاست آندھرا پر دیش کا دارالحکومت اور ریاست کا سب سے بڑا تیزی سے ترقی کی جانب گامزن شہر ہے ۔حیدرآباد دکن اپنے سنہری تاریخ اور ثقافت کی وجہ سے مشہور ہے ۔حیدرآباد دکن کو موتیوں اور مسلمان نظام بادشاہوں کا شہر کہا جاتا ہے ۔ یہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے ۔اردو اور تیلگویہاں کی بولی جانے والی بڑی زبانیں ہیں ۔موجودہ دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور بایوٹیکنالوجی کا مرکز مانا جاتا ہے ۔ حیدرآباد کے انفو ٹیک پارک کو “سائبرآباد“ کے نام سے جانا جاتاہے۔
”کھیل اور سجدہ شکر“
24 مئی کو شائع ہونے والے فتوے میں سعودی عرب کے مفتی عام اور سعودی ہیئت العلماء کے سربراہ مفتی عبدالعزیز بن عبد اللہ آل الشیخ نے زور دیا تھا کہ : ”انسان صرف اسی وقت سجدہ کرسکتا ہے جب اس کو اللہ کی کوئی نعمت نصیب ہو جب کہ میرے خیال میں فٹ بال اور فٹ بال کی کامیابیوں میں کسی قسم کا کوئی فائدہ و منفعت نہیں ہے... جوشخص خدا کو یاد کرنا چاہتا ہے بہتر ہے کہ اپنے وجود کے اندر ہی خدا کو یاد کرے اور اندرونی ذکر و یاد اس قسم کی حرکتوں سے زیادہ بہتر ہے۔“
بچ کے رہنا رے بابا!!!
(سنپ رپورٹ:میامی /امریکا)
کچھ دنوں پہلے کی بات ہے ایک آدمی گھر میں موبائل چارج کر رہا تھا۔اسی اثناء میں موبائل کی گھنٹی بج اٹھی ۔ اس نے چارجنگ کے دوران ہی موبائل کال کو ریسیو کر کے کان سے لگا لیا۔
قیمتی تحفہ(افسانہ)۔
آج ہماری شادی کو عرصہ دیڑھ سال ہونے کو ہے۔
اس عرصہ میں کافی نشیب و فراز آئے ۔
جاپانی:ایک تاریخ ساز قوم
آج سرِشام مزاجِ من کچھ ناگفتہ بہ تھا۔میری کچھ مہینوں سے یہ عادت ہو چلی ہے کہ جب بھی مزاجِ من ذرا سا بھی بوجھل ہوجائے تو میں اپنی گلی کے نکڑ پہ ’’اچانک ہوٹل‘‘ میں چائے کی کچھ چسکیاں لینے وارد ہوجاتا ہوں حالانکہ میرے دعاگو(ناقدین )بھی یہ خوب جانتے ہیں کہ میری چائے سے کچھ ساس بہو سا رشتہ ہے۔
جو نہ کٹے آری سے ، وہ کٹے بہاری سے !!!
((( زمرہ جات ))) : : : -----
ابن ساحل کی تحریریں,
اردو ادب,
پاکستان,
طنز و مزاح,
معلومات عامہ,
ہندوستان
شانِ رسالت ﷺبمقابلہ شان ِالطاف
سیاست اور جہالت نے بنا دیا منافق اور لا مذہب ہمیں
توہین ِ رسالت تو برداشت ہے مگر توہین ِ قیادت برداشت نہیں
کچھ عرصہ قبل جب نبی کریم ﷺکی شان میں پے در پےگستاخیاں جاری تھیں تو کراچی کاایک مخصوص طبقہ، نام نہاد مسلمان ،خاموش تماشائی بنا رہا اور جب یہ احتجاج دنیا بھر کے ممالک میں ہونے لگا تب بھی یہ مخصوص بے دین طبقہ خاموش رہا ۔۔۔
اے کاش !!!
کل سر شام سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا (پی پی پی)نے ایک سیاسی دعوت میں صحافیوں کے ورغلانے پر دل کھول کر کراچی کی فاشسٹ ،بلیک میلراورجرائم پیشہ تنظیم المعروف” متحدہ قومی موومنٹ“کا خوب چٹا بٹا کھول دیا ۔
ہم نہیں کہتے ۔۔۔آپ نے کہلوادیا
ٹی وی پر اس خبر نے کہ :
"بالی ووڈ کے لیجنڈاسٹارامیتابھ بچن 40سال بعدانڈیامیں واقع اجمیر شریف کی درگاہ خواجہ غریب نوازؒ پر حاضری دی۔"
"بالی ووڈ کے لیجنڈاسٹارامیتابھ بچن 40سال بعدانڈیامیں واقع اجمیر شریف کی درگاہ خواجہ غریب نوازؒ پر حاضری دی۔"