فرقہ اسماعیلیہ بھی شیعہ کی ایک شاخ ہے سید نا امام جعفر صادق ؓ کی امامت تک یہ سب ایک تھے ان کے بعد اثنا عشریہ سے یہ فرقہ علیحدہ ہوگیا ۔یہ فرقہ سیدنا حضرت اسماعیل بن امام جعفر صادقؓ کی امامت کے مقلد ہوئے ۔چنانچہ ابو زہرہ مصری ”المذاہب الاسلام“ میں لکھتا ہے کہ” فرقہ اسماعیلیہ“ امامیہ کی ایک شاخ ہے ۔یہ مختلف اسلامی ممالک میں پائے جاتے ہیں ۔اسما عیلیہ کسی حد تک جنوبی و وسطی افریقہ، بلاد شام، پاکستان اور زیادہ تر ہندوستان میں آباد ہیں ۔کسی زمانہ میں یہ بر سر اقتدار بھی تھے ۔فاطمیہ مصر و شام ”اسماعیلی“ تھے ۔قرامطہ جو تاریخ کے ایک دور میں متعد د ممالک پر قابض ہوگئے تھے اسی فرقہ سے تعلق رکھتے تھے ۔
مکمل تحریر >>>
میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"
Showing posts with label اسلام. Show all posts
Showing posts with label اسلام. Show all posts
آغاخانی مذہب کی حقیقت
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
پاکستان,
تاریخ,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری,
ہندوستان
شکریہ ” برینٹن ٹیرینٹ“ شکریہ
۔۔۔۔۔ آسٹریلوی
صلیبی قاتل ” برینٹن ٹیرینٹ“ تمہارا شکریہ کہ تمہاری اس خونخواری نے دنیا کو فکر
کی ایک نئی جہت دی ۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
ابن ساحل کی تحریریں,
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
سیاست,
شخصیات,
مغربی انتہاپسندی,
یہودی سامراج
اپیلِ ممنونہ !!!
ویسے آپس کی بات ہے صدر
پاکستان سید ممنون حسین نے سود جائز کردینے کی اپیل اُن علما ءسے کی ہے۔۔۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
اصلاحی تحریریں,
پاکستان,
سیاست,
شخصیات,
صحافت,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری
اے خدا ! مجھے ٹی وی بنادے !!!
ایک پرائمری اسکول معلمہ(Teacher) نے
کلاس کے بچوں کو کلاس ورک دیا کہ وہ ایک مضمون لکھیں کہ وہ (بچے) کیا چاہتے ہیں کہ
:
"ان کا
خدا ان کے لیے کرے۔"
سب بچوں نے مضمون لکھا وہ تمام بچوں کے مضامین اپنے
گھر پر چیک کرنے لگی اس دوران ایک مضمون نے اس کو آبدیدہ کردیا اور بے اختیاری میں
اس کے آنسو نکل آئے۔
نائٹ کلب سے خانہ کعبہ تک !!!
صومالیہ کے مشہور شہر موغادیشو
کے ایک پرائمری اسکول میں اساتذہ اور کلرک بڑے تعجب اور حیرت سے اس کی خوبصورت
آواز میں نغمے سن رہے تھے۔ "غضب کی آواز ہے"ایک نے کہا۔ ہیڈ ماسٹر نے
کہا: "اتنی خوبصورت آواز میں نے کبھی نہیں سنی۔ اس کے پا س لحن داؤدی
ہے"
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
اصلاحی تحریریں,
شخصیات,
شوبز,
مہمان لکھاری
پیر ویلن ٹائن کی کرامات !!!
14 فروری کو دُنیا بھر کی طرح ہمارے یہاں بھی پیر ویلن ٹائن علیہ ماعلیہ کا
عرس سراپا قدس بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ سچ پوچھیے تو صرف ہمارے یہاں سب سے
زیادہ دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ لہٰذا ہم اس کالم کے ذریعے سے اپنے یہاں اِس
عرس شریف کے دُنیا بھر سے زیادہ کامیاب انعقاد پر اپنی پوری قوم کو تہِ دل سے
مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ’ایں کار از تو آئد و مرداں چنیں کنند‘… بلکہ… ’زناں بھی
چناں کنند‘۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
اصلاحی تحریریں,
پاکستان,
شخصیات,
طنز و مزاح,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری
لہو رنگ آنچل کو پھیلائے رکھنا !!!
بہت کم لوگ اس تلخ حقیقت سے واقف ہوں گے کہ پاکستان
کا پہلا صدر مملکت بنایا جانے والا شخص اسکندر مرزا ،اسی بدنام زمانہ ننگ ملت، ننگ
ادم، ننگ دین، غدار میر جعفر کا پڑپوتا تھا ،جس نے قوم و ملت کے سپاہی شیر بنگال
نواب سراج الدولہ سے غداری کر کے انگزیز آقاؤں کی جیت کا راستہ ہموار کیا تھا۔
گورے آقاؤں نے چن چن کر ایسے”با صلاحیت کرداروں ” کو اہم عہدے دلوائے جن میں ان کی
فرمانبرداری اور ملک و ملت سےغداری کے سارے جراثیم موجود ہوں۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
پاکستان,
تاریخ,
سیاست,
شخصیات,
مہمان لکھاری,
ہندوستان
مد و جزر !!!
یونانیوں کا ’’نیلس‘‘ اور سامیوں کا ’’نہل‘‘ اب دریائے نیل ہے، جس کے نیلگوں پانیوں
میں تلاطم بپا ہے۔ یہ عیسوی تقویم سے بھی 415 سال پہلے کی بات ہے، یونان کے حکمران خاندان کے خلاف انقلاب بپا کرنے
کی کوشش میں ناکامی کے بعد ملک بدر ہونے والا ہیروڈوٹس پھر دنیا بھر کی سیاحت پر
نکل کھڑا ہوا۔ وہی اب علم کی دنیا میں تاریخ نویسی کا بانی کہلاتا ہے۔ اُسی نے
دریائے نیل کو ’’مصر کا تحفہ‘‘ کہا تھا۔ دریائے نیل نے انقلابات ِ زمانہ کے کتنے
ہی مدوجزر دیکھے اور دکھلائے ہیں۔ اب وہ ایک اور طوفان کا سامنا کررہا ہے۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
تاریخ,
سیاست,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مغربی انتہاپسندی,
مہمان لکھاری,
یہودی سامراج
مظلومِ مشرقِ پاک !!!
بنگلہ دیش کی
بھارت نواز شیخ حسینہ حکومت کے طرزِ عمل سے، عوام کے ذہن میں،بہت بڑا یہ سوال پیدا
ہوگیاہے کہ کیا اس نے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت،ضعیف العمر عوامی راہنما پروفیسر
غلام اعظم پر مقدمہ چلائے بغیر،ان کی زندگی ختم کرنے کا پروگرام بنالیاہے؟کیونکہ
شواہدبتاتے ہیں کہ ۱۱جنوری ۲۰۱۲ء کو گرفتار ہونے کے بعد سے پروفیسر غلام اعظم کے
ساتھ جو سلوک کیا جارہاہے وہ نہ صرف غیر قانونی، غیر انسانی اورغیر اخلاقی ہے بلکہ
یہ سراسر ظالمانہ ہے۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
پاکستان,
تاریخ,
سیاست,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری,
ہندوستان
مرسی: خود مختار مصر کے بانی!!!
صدر مرسی نے طویل
آمریت سے نومولود ”مصر“میں اپنی یک سالہ تاریخی جدوجہد میں بے پناہ کامیاب
پالیسیوں کے نتیجے میں معاشی ماہرین اور اپنوں و غیروں کو شسدرکردیا ۔انہی
کامیابیوں نے یہودی و عیسائی سامراج کی راتوں کی نیندیں اڑا دیں ۔یہودی سامراج نے
انقرہ کے بعد قاہرہ بھی اپنے ہاتھوں سے نکلتا دیکھ کر اپنی گٹھیوں میں شامل سازشی
عناصر کو ایک بار پھر اسلامی سلطنت کی بنیادوں کو کمزور کرنے کے لیےمصری میر جعفر اور میر صادق کے کندھوں پر کمان رکھ
کر تیر چلاکر تماش بین بننے کا کامیاب مظاہرہ کردیا ۔دردِ دل رکھنے والے یاد رکھیں
سامراج کی یہ وقتی کامیابی سمندر کی جھاگ کی مانند ہے ۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
تاریخ,
سیاست,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مغربی انتہاپسندی,
مہمان لکھاری,
یہودی سامراج
جاؤ میں نے تمہیں معاف کیا!!!
رات دیر سے سونے
کے باوجود آج صبح جلد آنکھ کھل گئی ۔ کھل کیا گئی کھولنا پڑگئی۔میسج کی ٹوں ٹوں نے
پریشان سا کردیا جب موبائل فون چیک کیا تو 45 میسج آئے ہوئے تھے۔
چل پڑھا !!!
ذرائع ابلاغ ملک و قوم کی طاقت ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں ذرائع ابلاغ کا بڑا
حصہ ملک و قوم کی کمزوری بن گیاہے۔ اس کا سبب یہ ہے کہ پاکستان میں ابلا غ کے
بیشتر ذرائع پورس کے ہاتھیوں کا کردار ادا کرتے ہوئے اپنی ہی صفوں کو کچل رہے ہیں۔
اس کی صورت یہ ہے کہ پاکستانی قوم مکے اور مدینے کی طرف دیکھ رہی ہے اور پاکستانی
ذرائع ابلاغ واشنگٹن ‘ لندن اور نئی دہلی کی طرف رخ کیے کھڑے ہیں۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
پاکستان,
تاریخ,
سیاست,
معلومات عامہ,
مغربی انتہاپسندی,
مہمان لکھاری,
یہودی سامراج
پراسرار قبرستان!
کراچی کے مہنگے
ترین اور پوش علاقے ڈیفنس فیز ٹو ایکسٹینشن خیابان جامی کی اسٹریٹ نمبر تین پر
چاردیواری میں بند ایک ایسا قبرستان دریافت ہوا ہے جوکہ آبادی کے بیچوں بیچ قائم
ہے۔ جہاں لگ بھگ 50 سے 60 قبریں موجود ہیں اور دلچسپ امر یہ ہے کہ کسی بھی قبر پر
سرے سے کوئی کتبہ نہیں اور قبر پر کتبے کی جگہ سیمنٹ کا بارہ سے اٹھارہ قطر کا ایک
پائپ نصب ہے۔
وہ مردِ درویش !!!
جماعت اسلامی کے سابق
امیر قاضی حسین احمد کی وفات نائب امیر پروفیسر غفور احمد کے انتقال کے بعد دوسرا
بڑا سانحہ ہے۔ سال 2012ء کے آخری ہفتے میں پروفیسر غفور احمد اور سال 2013ء کے
پہلے ہفتے میں قاضی حسین احمد جیسے جماعت اسلامی کے دو بڑے لیڈر دنیا سے رخصت ہونے
سے نہ صرف جماعت اسلامی بلکہ ملک بہت بڑے محب وطن، دیانتدار، باکردار، سچے
سیاستدانوں سے محروم ہوگیا ہے۔
جسم ِ اطہر کی چوری!
نبی اکرم ﷺ اور ان کے
صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ
کی قبور کی بے حرمتی کرنے کی بار بار کوشش کی گئی۔آپ تینوں مدینہ منورہ میں مسجد
نبوی شریف میں دفن ہیں۔دشمنوں نے باربار کوشش کی کہ ان کے اجسام مبارک کو ان کی
قبروں سے نکال لیا جائے تاکہ مسجد نبوی شریف اور مدینہ منورہ توجہ کا مرکز نہ رہیں
۔
اسلامی تاریخ کے دو گورنر!
قومیں اپنے
افکار کی بنا پر دنیا میں عروج پاتی ہیں۔ تاریخ میں کسی ایسی قوم کا ذکر نہیں جس
نے اپنے اسلاف، اقدار یا دیانت کے بغیر مقام پایا ہو۔ آج کے ملکی حالات دیکھ کر
مایوسی ہوتی ہے۔ اگر ہم نے اپنے حالات کو ٹھیک نہ کیا تو خدانخواستہ بقول علامہ
اقبال ’’ہماری داستان تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں‘‘
قائد اعظم کا سیاسی مؤقف!
آج کی صورتِ حال میں ہمارے لیے قائداعظم کی دو بنیادی حیثیتیں ہیں۔ ایک تو
سیاسی رہنما کی اور دوسری اس شخصیت کی جس نے برصغیر میں مسلمانوں کی پوری تاریخ اور
ان کے تہذیبی حاصلات کے لیے ایک ایسا جغرافیائی فریم فراہم کیا جس میں برصغیرمیں
مسلم تہذیب اپنی مرکزی حیثیت میں قائم ہوسکے اور اس طرح عالمگیر اسلامی
تہذیب کا مرجع بن سکے۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اصلاحی تحریریں,
پاکستان,
تاریخ,
سیاست,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری,
ہندوستان
نیپالی فنکارہ”پوجا لاما“ کا قبول اسلام
اسلام بہت عظیم دین ہے:
آمنہ فاروقی (پوجا لاما) کا انٹرویو
آمنہ فاروقی (پوجا لاما) کا انٹرویو
نیپال کی مشہور اداکارہ، ماڈل اور گلو کارہ 28 سالہ پوجا لاما نے چند
ماہ قبل اسلام قبول کر کے بدھ سماج کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ بدھ مت خاندان میں پرورش
و پرداخت پانے والی پوجا نے دبئی و قطر کے ایک مختصر دورے سے لوٹنے کے بعد کھٹمنڈو
میں اپنے اسلام کا اعلان کیا،
ان کا اسلامی نام ”آمنہ فاروقی “تجویز کیا گیا تھا۔
* اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ: من گھڑت حدیث*
سعودی
عرب کے مشہور مفتی اعظم شیخ عبداللہ بن
البازکی تحقیق اورفیصلہ کہ حدیث أنامدینۃالعلم وعلی بابھا،حدیث
نہیں کسی کاگھڑاہوا قول ہے۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اصلاحی تحریریں,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری,
یہودی سامراج
*قادیانی : یہودی غلام*
پاکستان سے تعلق رکھنے والے 600سے زائد قادیانی اسرائیل ڈیفنس
فورسز میں مختلف عہدوں پر رضاکارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں جب کہ اسرائیلی ڈیفنس
فورسز کے ترجمان کا موقف ہے کہ
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
پاکستان,
معلومات عامہ,
مغربی انتہاپسندی,
مہمان لکھاری,
یہودی سامراج