بین الاقوامی شہرت پانے والی ”ملالہ یوسفزئی“ کو امن
کا نوبل ایوارڈ تو نہ مل سکا لیکن ایک
مقامی ویب سائٹ نے ”ملالہ ڈرامہ “ کا بین الاقوامی راز فاش کردیا ۔ ویب سائٹ کی
تفصیلی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملالہ کا قصہ ”پاکستانی
اور امریکی ایجنسیوں کا تیار کردہ ڈرامہ” تھا ، اس پر حملہ بھی جعلی تھا ۔
میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"
Showing posts with label NATO. Show all posts
Showing posts with label NATO. Show all posts
جین عر ف ملالہ (انکشافات) !!!
((( زمرہ جات ))) : : : -----
NATO,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
پاکستان,
تاریخ,
سیاست,
شخصیات,
صحافت,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری
تہذیبی تصادم کی مغربی سازش !
فرانس میں اگر کوئی شخص دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں پر
ڈھائے جانے والے نازی مظالم کی حقیقت سے انکار کرے یا ان پر شبہ ظاہر کرے تو اسے
”نسل پرستی “پر مبنی جرم قرار دے کر قانونی کاروائی کی جاتی ہے ،
((( زمرہ جات ))) : : : -----
NATO,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
تاریخ,
سیاست,
شخصیات,
مغربی انتہاپسندی,
مہمان لکھاری,
یہودی سامراج
”نیٹوکا حملہ“ اور پاکستان کا مستقبل
فوج پر نیٹو کے حالیہ حملے کے
بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک فکر انگیز تحریر
ایک ایسی قوم
جس کی پوری تاریخ عہد شکنی، خیانت، بے وفائی، خود غرضی اور ہوس جیسی صفاتِ رذیلہ سے
بھری پڑی ہو،جس کے اجداد مغرب بھر کے جرائم پیشہ افراد، اللہ تعالیٰ کی طرف سے
ملعون ٹھہرائے گئے یہود اور اندلس کے مسلمانوں کے دین، نفس و مال کوتاراج کرنے والے
عیسائی ہوں، جس کی ٹپکتی رال میں لاکھ ہا سرخ ہندیوں اور افریقیوں کے خون کی سرخی
عیاں ہو، صومالیہ ، یمن، افغانستان، عراق جہاں نظر دوڑائی جائے، کروڑہا انسان جس کے
ظلم کو آج تک سہہ رہے ہوں، دنیا بھر کے قحط زدہ علاقے جس کی خود غرضی اور ہوس
پرستی پر گواہ ہوں،جس کی معلوم تاریخ میں کوئی ایک بھی واقعہ اسکے خیر پر گواہی نہ
دے پا رہا ہو،اس پر کوئی اعتماد کرے اور اس سے خیر کی توقع رکھے تو کیونکر؟
((( زمرہ جات ))) : : : -----
NATO,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
پاکستان,
تاریخ,
سیاست,
معلومات عامہ,
مغربی انتہاپسندی,
مہمان لکھاری