ہماری زمین ابھی تک ساری کائنات میں واحد معلوم سیارہ ہے جس پر زندگی
اپنی پوری آب و تاب سے موجود ہے، اور باوجود ہماری تلاش کے معلوم کائنات میں، جو
کہ کروڑہا نوری سالوں پر محیط ہے، زندگی کا کوئی نشان نظر نہیں آتا۔
میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"
مرگِ انبوہ (Holocaust)
مرگ
انبوہ، جسے انگریزی میں Holocaust بھی کہا جاتا ہے دراصل دوسری
جنگ عظیم کے دوران قتلِ عام کا شکار ہونے والے تقریباً یہودیوں کی جرمنی کے چانسلرایڈوولف ہٹلر کی نازی افواج کے ہاتھوں مبینہ ہلاکت سے منسوب ہے۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
تاریخ,
سیاست,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مغربی انتہاپسندی,
مہمان لکھاری,
یہودی سامراج
نسوار کی حقیقت
نسوار زمین
میں اگنے والی تمباکو کی پتیوں سے بنی مصنوعات ہے، یہ Smokeless کی ایک مثال ہے۔ نسوار ابتدائی طور پر امریکہ
سے شروع ہوا اور یورپ میں 17 ویں صدی سے عام استعمال ہوا۔
* اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ: من گھڑت حدیث*
سعودی
عرب کے مشہور مفتی اعظم شیخ عبداللہ بن
البازکی تحقیق اورفیصلہ کہ حدیث أنامدینۃالعلم وعلی بابھا،حدیث
نہیں کسی کاگھڑاہوا قول ہے۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اصلاحی تحریریں,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری,
یہودی سامراج
*قادیانی : یہودی غلام*
پاکستان سے تعلق رکھنے والے 600سے زائد قادیانی اسرائیل ڈیفنس
فورسز میں مختلف عہدوں پر رضاکارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں جب کہ اسرائیلی ڈیفنس
فورسز کے ترجمان کا موقف ہے کہ
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
پاکستان,
معلومات عامہ,
مغربی انتہاپسندی,
مہمان لکھاری,
یہودی سامراج
:::ملاّ کا احسان عظیم:::
سنگلاخ پہاڑیوں اور خاردار جنگل میں گھرا ہوا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا،
جس میں مسلمانوں کے بیس پچیس گھر آباد تھے۔ ان کی معاشرت، ہندوانہ اثرات میں اس
درجہ ڈوبی ہوئی تھی کہ رومیش علی، صفدر پانڈے، محمود مہنتی، کلثوم دیوی اور پر
بھادئی جیسے نام رکھنے کا رواج عام تھا۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اردو ادب,
اسلام,
اصلاحی تحریریں,
پاکستان,
تاریخ,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری,
ہندوستان
”ایرانی صدراحمدی نژادیہودی ہیں“
پاسداران انقلاب ِ ایران کی ویب سائٹ
کا دعویٰ
پُراَسرار اَموات
امریکی تحقیقاتی صحافی جیرالڈ پوزنر کی ایک کتاب Why America Sleptکے کچھ مندرجات پڑھنےکا اتفاق ہوا۔ اس کتاب
میں انہوں نے ستمبر 11 کے وقوع پذیر ہونے کی وجوہات اور اس کے بعد کے حالات کا
جائزہ لیا ہے۔ مختصراً یہ کہ ان کے مطابق اس واقعے کی ذمہ داری ناقص انٹیلی جنس پر
عائد ہوتی ہے۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
پاکستان,
تاریخ,
سیاست,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مغربی انتہاپسندی,
مہمان لکھاری
ارفع کریم رندھاوا
الوداع !!! اے فخر پاکستان
الوداع!!! اے مثبت چہرہ پاکستان
پاکستان کے نوجوان صلاحیت کاروں میں ایک نام کم عمر ترین مائیکروسافٹ
پروفیشنل ارفع کریم رندھاواکابھی تھا۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اصلاحی تحریریں,
پاکستان,
تاریخ,
سائنس ٹیکنالوجی,
شخصیات,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری