صومالیہ کے مشہور شہر موغادیشو
کے ایک پرائمری اسکول میں اساتذہ اور کلرک بڑے تعجب اور حیرت سے اس کی خوبصورت
آواز میں نغمے سن رہے تھے۔ "غضب کی آواز ہے"ایک نے کہا۔ ہیڈ ماسٹر نے
کہا: "اتنی خوبصورت آواز میں نے کبھی نہیں سنی۔ اس کے پا س لحن داؤدی
ہے"
میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"
Showing posts with label شوبز. Show all posts
Showing posts with label شوبز. Show all posts
نائٹ کلب سے خانہ کعبہ تک !!!
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام,
اسلام مخالف انتہا پسندی,
اصلاحی تحریریں,
شخصیات,
شوبز,
مہمان لکھاری
عشقِ ممنوع !!!
”عشق ممنوع“ کی ترکیب
میری سمجھ میں نہیں آئی۔ عشق تو کبھی ممنوع نہیں ہوتا۔ عشق سے منع کرنے والے تھک
گئے مگر یہ جذبہ زندہ ہے۔ میں اس حوالے سے پابندیوں کا قائل نہیں۔ عشق تو زندگی
میں گھلا ملا ہے۔ دنیا میں معرکہ آرائیوں اور کامیابیوں کی جو کہانی ہے۔ وہ عشق کے
جذبے کے بغیر مکمل ہی نہیں ہوتی۔ مقصد اور مشن کی تکمیل کے لئے عشق لازمی ہے۔ عشق
ایک انسان کو دوسرے انسان بلکہ انسانوں سے ہوتا ہے۔ عشق مرد کا عورت سے اور عورت
کا مرد سے بھی ٹھیک ہے۔ مگر عشق کے معاملے میں وقار اور اعتبار نہ ہو تو وہ کچھ
اور چیز ہوتی ہے۔
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام مخالف انتہا پسندی,
اصلاحی تحریریں,
پاکستان,
شوبز,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری
کاش میں “خدا”ہوتی !!!
مضمون کا عنوان پڑھ کر آپ
حیران ضرور ہوئے ہوں گے کہ عجیب بے تکا سا گستاخانہ عنوان ہے، لیکن تھوڑا سا تحمل
اور برداشت سے کام لیں کیوں کہ اگر عنوان پڑھ کر ہی آپ دلبرداشتہ ہو جائیں گے
توباقی سارا مضمون ادھورا رہ جائے ، تو دل
پر ہاتھ رکھ کر”استغفار“اور” نعوذ باﷲ“ کی تسبیح کا ورد کرتے ہوئے مضمون کو پڑھنا
شروع کریں،
((( زمرہ جات ))) : : : -----
اسلام مخالف انتہا پسندی,
اصلاحی تحریریں,
پاکستان,
شوبز,
صحافت,
معلومات عامہ,
مہمان لکھاری
نیپالی فنکارہ”پوجا لاما“ کا قبول اسلام
اسلام بہت عظیم دین ہے:
آمنہ فاروقی (پوجا لاما) کا انٹرویو
آمنہ فاروقی (پوجا لاما) کا انٹرویو
نیپال کی مشہور اداکارہ، ماڈل اور گلو کارہ 28 سالہ پوجا لاما نے چند
ماہ قبل اسلام قبول کر کے بدھ سماج کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ بدھ مت خاندان میں پرورش
و پرداخت پانے والی پوجا نے دبئی و قطر کے ایک مختصر دورے سے لوٹنے کے بعد کھٹمنڈو
میں اپنے اسلام کا اعلان کیا،
ان کا اسلامی نام ”آمنہ فاروقی “تجویز کیا گیا تھا۔
** کانٹیکٹ،حقیقی سائنسی فلم (Contact)**
ہماری زمین ابھی تک ساری کائنات میں واحد معلوم سیارہ ہے جس پر زندگی
اپنی پوری آب و تاب سے موجود ہے، اور باوجود ہماری تلاش کے معلوم کائنات میں، جو
کہ کروڑہا نوری سالوں پر محیط ہے، زندگی کا کوئی نشان نظر نہیں آتا۔
دی ٹرمینل (The Terminal)
حقیقی کہانی سے ماخوذ ایک غیر روایتی بہترین انگریزی فلم
فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو JFK بین الاقوامی ہوائی اڈے میں چند قانونی پیچیدگیوں کے باعث پھنس جاتا ہے اور نیویارک میں داخل نہیں ہو سکتا، اور نہ ہی اسے واپس اس کے ملک ”کراکوژیہ“بھیجا جا سکتا ہے۔ لہٰذا وہ ہوائی اڈے کے بین الاقوامی لاؤنج میں رہنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔