میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

بچپن

جب چھوٹے تھے تب بڑے ہونے کی بہت چاہت تھی.. .. ..،،
پراب پتا چلا کہ.. .. ..،
 
ادھورے احساس اور ٹوٹے سپنوں سے.. .. ..،،
 
ادھورا ہوم ورک اور ٹوٹے کھلونے اچھے تھے.. .. ..!!