میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"
الوداع !!! اے فخر پاکستان
الوداع!!! اے مثبت چہرہ پاکستان
پاکستان کے نوجوان صلاحیت کاروں میں ایک نام کم عمر ترین مائیکروسافٹ
پروفیشنل ارفع کریم رندھاواکابھی تھا۔
مکمل تحریر >>>
(ڈاکٹر ذاکر نائیک کی کہانی ۔۔۔۔۔۔ خود ان کی زبانی)
18 اکتوبر 1965کو پیدا ہونے والے ڈاکٹر ذاکر
نائیک کا تعلق بھارت کے معروف شہر ممبئی سے ہے۔ آپ مبلغ اسلام کی حیثیت سے دنیا
بھر میں معروف ہیں، کم ہی لوگوں کو معلوم ہو گا کہ
مکمل تحریر >>>
بہت سا رے سوالات کا ایک جواب دینا کتنا مشکل ہو تا ہے؟ عام زندگی
میں اکثر ایسی کیفیت ہو جا تی ہے، میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا لیکن اس منظر میں
مجھے اپنے بہت سارے سوالوں ،بلکہ الجھنوں کا سببب پتا چل گیا، ایک گرہ تھی جو کھل
گئی ،
مکمل تحریر >>>
امریکہ کی بدنام زمانہ گوانتانا موبے جیل
کو 10 برس مکمل ہوگئے اور اس کے بند کرنے کے وعدوں کے باوجود وہاں تاحال 171 قیدی
کسمپرسی سے زندگی گزار رہے ہیں۔
مکمل تحریر >>>
”ہالی ووڈ کی زیر تکمیل فلم The Dictatorکا پاکستانی تجزیہ “
میری عمر کے
پاکستانیوں نے جب آنکھیں کھولیں تو اپنے اردگرد آمریت اور محب ِوطن
اور اسلام پسند۔۔مُلا ہی مُلا دیکھے ۔
مکمل تحریر >>>
”قیام ِ پاکستان سے پہلے اور قیام ِ پاکستان کے بعد“
ـــــــ قیام ِ پاکستان سے پہلے ــــــــ
جون 1857ء کو ملتان
چھاؤنی میں پلاٹون نمبر69کو بغاوت کے شبہ میں نہتا کیا گیا اور پلاٹون کمانڈر کو
بمع دس سپاہیوں کے توپ کے آگے رکھ کر اڑا دیا گیا۔ آخر جون میں بقیہ نہتی پلاٹون
کو شبہ ہوا کہ انہیں چھوٹی چھوٹی ٹولیوں میں فارغ کیا جائے گا اور انہیں تھوڑا
تھوڑا کرکے تہہ تیغ کیا جائے گا۔
مکمل تحریر >>>
عوام تو عوام ہے ، چاہے جرمنی
کی سرد جنگ لڑتی ہو،یا پاکستان کی کرسی لوٹتی :
نواب اسلم رئیسانی (وزیر اعلیٰ
بلوچستان)
اب نوکیا کی
جانب سے سمارٹ فونز کے لیےسیمبئین اور میگو آپریٹنگ سسٹمز کی بجائے مائیکروسافٹ
ونڈوز فون 7.5 کا انتخاب کیا گیا ہے اور لومیا 800 اس سیریز کا پہلا فون ہے۔
مکمل تحریر >>>
فوج پر نیٹو کے حالیہ حملے کے
بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ایک فکر انگیز تحریر
ایک ایسی قوم
جس کی پوری تاریخ عہد شکنی، خیانت، بے وفائی، خود غرضی اور ہوس جیسی صفاتِ رذیلہ سے
بھری پڑی ہو،جس کے اجداد مغرب بھر کے جرائم پیشہ افراد، اللہ تعالیٰ کی طرف سے
ملعون ٹھہرائے گئے یہود اور اندلس کے مسلمانوں کے دین، نفس و مال کوتاراج کرنے والے
عیسائی ہوں، جس کی ٹپکتی رال میں لاکھ ہا سرخ ہندیوں اور افریقیوں کے خون کی سرخی
عیاں ہو، صومالیہ ، یمن، افغانستان، عراق جہاں نظر دوڑائی جائے، کروڑہا انسان جس کے
ظلم کو آج تک سہہ رہے ہوں، دنیا بھر کے قحط زدہ علاقے جس کی خود غرضی اور ہوس
پرستی پر گواہ ہوں،جس کی معلوم تاریخ میں کوئی ایک بھی واقعہ اسکے خیر پر گواہی نہ
دے پا رہا ہو،اس پر کوئی اعتماد کرے اور اس سے خیر کی توقع رکھے تو کیونکر؟
مکمل تحریر >>>
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے 21 مارچ 1948ءکو
بحیثیت گورنر جنرل مشرقی پاکستان کا دورہ کرتے ہوئے ڈھاکا میں یہ اعلان کیا کہ
پاکستان کی سرکاری زبان صرف ”اُردو “ہوگی۔ یہ اعلان مشرقی پاکستان کے بنگالی
شہریوں کو پسند نہیں آیا۔ بنگالی مسلمان متحدہ پاکستان کی آبادی کا 54فیصد تھے۔ ان
کی زبان خطے کی قدیم زبانوں میں سے ایک تھی۔ جبکہ وہ سمجھتے تھے کہ اُردو چند سو
سال پرانی نسبتاً ایک نئی زبان ہے جس کو بولنے اور سمجھنے والوں کی تعداد مشرقی
پاکستان کے علاقوں میں چند فیصد سے زیادہ نہیں تھی۔ کیونکہ مسلم لیگ کا قیام بنگال
کے شہر ڈھاکا میں عمل میں آیا تھا۔ وہاں کے لوگ مسلم لیگ کے منشور اور ایجنڈے سے
کماحقہ‘ واقف تھے۔ اُن کا کہنا تھا کہ اُردو کو پاکستان کی سرکاری زبان بنانے کا
اعلان مسلم لیگی قیادت نے قیام ِ پاکستان تک کبھی نہیں کیا تھا اور نہ یہ بات لیگ
کے انتخابی منشور کا حصہ رہی ہے اور نہ ہی یہ ایشو تحریک ِ پاکستان کے دوران کبھی
سامنے لایا گیا تھا۔ اُنہیں قائداعظم کی نیت اور خلوص پر کوئی شبہ نہیں تھا۔ لیکن
یہ خدشہ ضرور تھا کہ بابائے قوم کے اِس اعلان سے اُن کی حق تلفی ہوگی‘ اُن کی زبان
دب جائے گی اور اُن کے نوجوان اُردو سے نابلد ہونے کی وجہ سے ترقی نہیں کرسکیں گے۔
مکمل تحریر >>>
مسلمانوں میں تفرقہ کو فروغ دینے والے
ایک خفیہ برطانوی ادارے کا چشم کشا احوال
”نواب راحت
خان سعید خان چھتاری 1940 ءکی دہائی میں ہندوستان کے صوبے اتر پردیش کے گورنر
رہے۔انگریز حکومت نے انہیں یہ اہم عہدہ اس لئے عطا کیا کہ وہ مسلم لیگ اور کانگریس
کی سیاست سے لاتعلق رہ کر انگریزوں کی وفاداری کا دم بھرتے تھے۔نواب چھتاری اپنی
یاداشتیں لکھتے ہوئے انکشاف کرتے ہیں کہ:
مکمل تحریر >>>