میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

امریکی گورباچوف !!!


جب سے امریکا کی بیس ریاستوں کے شہریوں نے امریکا سے علیحدگی کے لیے عدالت میں درخواست جمع کرائی ہے تو یہ سوال زباں زد خاص و عام ہے کہ کیا امریکا بھی سوویت یونین کے انجام سے دور چار ہوجائے گا؟کیا اوباما امریکا کے گورباچوف ثابت ہوں گے؟امریکا کا المیہ یہ ہے کہ ریڈ انڈینز کے اس ملک پر یورپی گوروں نے غلبہ قائم کیے رکھا اور اس غلبے کے بعد فرزندان زمین یعنی سیاہ فام زیردست اور دوسرے درجے کے شہری ہو کر رہ گئے جبکہ آباد کار گورے برتر اور خطے کے مالک و مختار بن بیٹھے۔
مکمل تحریر >>>

نرالا ملک !!!

پاکستان واحد نظریاتی مملکت ہے جسے دستوری جدوجہد اور جمہوری طریقوں سے حاصل کیا گیا تھا موجودہ یہودی ریاست اسرائیل بھی گرچہ نظریاتی مملکت ہے مگر اسے آئینی طور طریقوں سے نہیں بلکہ چالبازیوں اور ظلم و تشدد سے حاصل کیا گیا تھا۔
مکمل تحریر >>>

کاش میں “خدا”ہوتی !!!

مضمون کا عنوان پڑھ کر آپ حیران ضرور ہوئے ہوں گے کہ عجیب بے تکا سا گستاخانہ عنوان ہے، لیکن تھوڑا سا تحمل اور برداشت سے کام لیں کیوں کہ اگر عنوان پڑھ کر ہی آپ دلبرداشتہ ہو جائیں گے توباقی سارا مضمون ادھورا رہ جائے ،  تو دل پر ہاتھ رکھ کر”استغفار“اور” نعوذ باﷲ“ کی تسبیح کا ورد کرتے ہوئے مضمون کو پڑھنا شروع کریں،
مکمل تحریر >>>

نیپالی فنکارہ”پوجا لاما“ کا قبول اسلام

اسلام بہت عظیم دین ہے: 
آمنہ فاروقی (پوجا  لاما)   کا انٹرویو

نیپال کی مشہور اداکارہ، ماڈل اور گلو کارہ 28 سالہ پوجا لاما نے چند ماہ قبل اسلام قبول کر کے بدھ سماج کو حیرت میں ڈال دیا تھا۔ بدھ مت خاندان میں پرورش و پرداخت پانے والی پوجا نے دبئی و قطر کے ایک مختصر دورے سے لوٹنے کے بعد کھٹمنڈو میں اپنے اسلام کا اعلان کیا، ان کا اسلامی نام ”آمنہ فاروقی “تجویز کیا گیا تھا۔
مکمل تحریر >>>

آوے کا آوا نشے میں ہے!

ہمارے ایک قاری نے ہمیں ایک’’ برق نامہ‘‘بھیجا ہے، جس میں اُنہوں نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں آج کل ایک نیا محاورہ رائج ہوگیا ہے:’’بھتہ خور مچائے شور‘‘۔اُن کا کہنا ہے کہ شور مچانے والے ’’اصلاح، اصلاح‘‘ اور ’’انقلاب، انقلاب‘‘ کا شور مچاکر جس طرح ملک کی تمام سیاسی طاقتوں کوبلیک میل کررہے ہیں اورانتخابی میدان میں جس انداز سے اُنہیں برسوں سے اپنا یرغمال بنائے ہوئے ہیں،
مکمل تحریر >>>

** کانٹیکٹ،حقیقی سائنسی فلم (Contact)**

ہماری زمین ابھی تک ساری کائنات میں واحد معلوم سیارہ ہے جس پر زندگی اپنی پوری آب و تاب سے موجود ہے، اور باوجود ہماری تلاش کے معلوم کائنات میں، جو کہ کروڑہا نوری سالوں پر محیط ہے، زندگی کا کوئی نشان نظر نہیں آتا۔
مکمل تحریر >>>

مرگِ انبوہ (Holocaust)

مرگ انبوہ، جسے انگریزی میں Holocaust بھی کہا جاتا ہے دراصل دوسری جنگ عظیم کے دوران قتلِ عام کا شکار ہونے والے تقریباً یہودیوں کی جرمنی کے چانسلرایڈوولف ہٹلر کی نازی افواج کے ہاتھوں مبینہ ہلاکت سے منسوب ہے۔
مکمل تحریر >>>

نسوار کی حقیقت

نسوار زمین میں اگنے والی تمباکو کی پتیوں سے بنی مصنوعات ہے، یہ Smokeless کی ایک مثال ہے۔ نسوار ابتدائی طور پر امریکہ سے شروع ہوا اور یورپ میں 17 ویں صدی سے عام استعمال ہوا۔
مکمل تحریر >>>

* اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ: من گھڑت حدیث*

سعودی عرب کے مشہور مفتی اعظم  شیخ عبداللہ بن البازکی تحقیق اورفیصلہ کہ حدیث أنامدینۃالعلم وعلی بابھا،حدیث نہیں کسی کاگھڑاہوا قول ہے۔
مکمل تحریر >>>

*قادیانی : یہودی غلام*

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 600سے زائد قادیانی  اسرائیل ڈیفنس فورسز میں مختلف عہدوں پر رضاکارانہ خدمات انجام دے رہے ہیں جب کہ اسرائیلی ڈیفنس فورسز کے ترجمان کا موقف ہے کہ 
مکمل تحریر >>>