اگر دنیا کی صابر ترین اقوام کی فہرست مرتب کی جائے تو پاکستانی قوم کانام بلاشبہ سرِ فہرست ہوگا۔ مثل تھرمامیٹر کے صبر ماپنے کا اگر کوئی آلہ ہوتا اور اس سے پاکستانی قوم کی قوتِ برداشت کو جانچا جاتا تو نتائج حیران کن نکلتے۔
قلم اٹھانے سے پہلے بلند آواز میں کہیں کہ ملک اسوقت نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ اگر ملک کا خیال نہیں ہے تو لکھنے سے پہلے اپنے جسمکے نازک حِصوں کے بارے میں سوچیں، ان پر اگر نازک وقت آگیا تو کیا ہوگا؟
صحافیوں کا اسمبلی کے سامنے دھرنا رنگ لایا اور حکومت کو مجبورا تحقیقاتی کمیشن تشکیل دینا پڑا۔ آج سپریم کورٹ میں پیشی کے دوران ایسے انکشافات ہوئے جن سے یہی شک گزرتا ہے کہ سلیم شہزاد کو شہید کرنے میں خفیہ ادارے والوں کا ہاتھ ہے۔ اس شک کے حق میں مندرجہ ذیل نقاط بہت اہم ہیں:
میاں نواز شریف کو ہم سیاسی لیڈر نہیں مانتے کیونکہ ان میں سیاسی لیڈر والی خصوصیات ہیں ہی نہیں۔
ناں انہیں ٹھیک طرح سے بولنا آتا ہے اور ناں تقریر کرنی آتی ہے۔ ثبوت کے طور پر جاوید چوہدری کیساتھ ان کا تازہ انٹرویو ملاحظہ کریں جس میں وہ کہتے ہیں کہ ان کا جملہ کاٹ دیں اور وہ دوبارہ بات شروع کریں گے۔
ان کے ناکام ترین دور حکومت ہونے کی صرف اور صرف یہی مثال کافی ہے کہ ان کے دور میں ملک دو گنا مقروض ہو گیا۔ یعنی جتنے قرضے پاکستان نے اپنی ساٹھ سالہ تاریخ میں لیے تھے اتنے قرضے صدر زرداری نے اپنے پہلے تین سالہ دور میں لے لیے۔ یہ قرضے کہاں گئے؟؟اس کے لیے ان کا "مسٹر ٹین پرسنٹ "کا خطاب ہی ثبوت کے لیے کافی ہے۔
کراچی اور حیدرآباد تک محدود مقامی لیڈر جو عرصہ دراز سے ملک کے باہر بیٹھ کر ایم کیو ایم کی قیادت کر رہے ہیں انتہائی چالاک، خودغرض اور مطلبی سیاستدان ہیں۔ ان پر ہونے والی سختیوں سے انہوں نے یہی سبق سیکھا ہے کہ برے وقت پر گدھے کو بھی باپ بنا لو۔
کچھ ہفتہ قبل ہمارے ایک دوست کے دو صاحبزادے فیض کے کلام کی شرحپوچھنے آئے تھے۔ اس دفعہ دوبارہ تشریف لائے تو شرماتے مسکراتے۔ بلکہ آپس میں ایک دوسرے کو کہنی مارتے ہنستے کھلکھلاتے۔
اٹھارہ سو چھپن سے اٹھارہ سو انسٹھ کے درمیان لکھا جانے والا ناول جنگ اور امن ٹالسٹائی کی بلند پروازی کا کمال اورآج وہ روسی ادب ہی نہیں بلکہ عالمی ادب کا ایک عظیم فن پارہ اور شاہکار تسلیم کیا جاتا ہے۔
سماجی ویب سائٹ فیس بک پر ”FarmVille“ اور ”Mafia Wars“ جیسے مقبول گیمز متعارف کروانے والے گیمنگ جائنٹ Zynga نے ”Empires & Allies“ نامی نیا گیم متعارف کروا دیا ہے۔