میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

"اپنائیے۔.wwf"

!!!درخت بچائیے ۔۔۔ اپنے لیے ، قوم کے لیے
"اپنائیے۔.wwfقدرتی ماحول دوست فائل فارمیٹ"
 نےایک قدرتی ماحول دوست نیا فائل فارمیٹ کا اجراء کیا ہے۔[WWF]عالمی امدادی ادارہ برائے قدرتی ماحول
اس کا صرف اور صرف ایک ہی مقصد ہے کہ قدرتی ماحول کی حفاظت و بچائو ہے۔اس فائل میں سب کچھ ہے مگر صرف پرنٹ کرنے کی سہولت نہیں ہے ۔
اب آپ کے ذہن میں یہ بات گردش کر رہی ہو گی کہ صرف پرنٹ نہ کرنے سے کس طرح قدرتی ماحول کی حفاظت ہوگی ۔
!!!تو جناب والا
اس پرنٹ نہ کرنے سے درخت بچیں گے اور پھر اس سے ہوا وغیرہ وغیرہ چنانچہ ماحول اور ہوا کو نقصان نہیں پہنچے گا۔اس فائل کا بنیادی مقصد غیر ضروری پرنٹنگ کو روکنا ہے ۔
ہی ہے ۔فائل کی یہ ساخت دراصل پی ڈی ایف کی ہی جدید شکل ہوگی ۔[.wwf]اس فائل کا لاحقہ " ایکسٹینشن"
کر دیں۔"Save as WWFآپ کی جن فائلوں کی پرنٹنگ کرنا مقصود نہ ہو تو اسے اس فائل میں"
پہلے پہل یہ سافٹ ویئر صرف میک آپریٹنگ سسٹم کے لیے تھا۔اب یہ ونڈو ایکس پی کے لیے بھی دستیاب ہے۔
اس فائل فارمیٹ سسٹم کو اس کے رسمی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
SAVE AS WWF
SAVE A TREE