میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

جدید خوارج کا پوسٹ مارٹم


المعروف ’’تحریک طالبان پاکستان‘‘
پاکستان کے خلاف خوں ریز جنگ بر پا کر نے والا گروہ اپنے آپ کو اسلامی لبادے میں چھپائے ہو ئے ہے۔
مکمل تحریر >>>

پرچھائیاں ۔۔۔ از: ابن ساحل


10 روپے کلو: ’’پر چھائیاں‘‘
’’میں پل دو پل کا شاعر ہوں       پل دوپل میری کہا نی ہے‘‘
اردو ادب کی بام سخن کئی نامور سخن ور سے معطر ہے ۔غالب سے لے کر احمد ندیم قاسمی تک کئی ایسے ایسے تاجور ہیں جو اپنے اپنے فن میں یکتائیت رکھے ہوئے ہیں ۔
مکمل تحریر >>>

سوانح عمری(پاکستان)

میرا نام’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ ہے۔میرے ماں باپ کی شادی 23 مارچ 1940 کو لاہور کے ایک کھلے میدان میں ہوئی جس کا نام اب ’’مینار پاکستان‘‘ ہے۔
مکمل تحریر >>>

آبلہ پا (آپ بیتی)۔

سکینہ معمولات ِ روزانہ کی بجاآوری میں تندہی سے منہمک تھی اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ آج کا یہ سورج اس کی زندگی میں کیا کیا لرزاں خیزیاں لیے آدھمکا ہے ۔
مکمل تحریر >>>

اسلامی اصطلاحات پر قد غن

کہتے ہیں کہ پہلا گناہ انسان کے دل پر ایک سیاہ نقطہ ڈال دیتا ہےپھر گناہوں کی کثرت اور اس کی تکرار اور ہٹ دھرمی انسان کے دل کو سیاہ اور سخت بنا دیتی ہے اس حالت میں
مکمل تحریر >>>

پونم کی اترن

گذشتہ دنو ں پاکستان کی سیمی فائنل میں ہارپر ہم کچھ بجھے بجھے سے تھے کہ  ہمارے ایک انتہائی عزیز دوست کا’’SMS‘‘آیا کہ : ’’پونم نے اپنا وعدہ پورا کیا کہ نہیں۔‘‘
مکمل تحریر >>>

معمر پروفیسر کی رحم کی اپیل

77 سالہ ڈاکٹر خلیل کو قتل کے ایک مقدمے میں اجمیر  شریف کی ایک عدالت نے انیس برس تک سماعت کے بعد گذشتہ جنوری میں عمر قید کی سزا سنائی تھی  ۔
مکمل تحریر >>>

بھارت: جہاں جہالت آوارہ پھرتی ہے

بھارت دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ذات پات کی صورت میں انسانی معاشرے میں عظیم مذہبی درندگی پائی جاتی ہے۔جہاں مذہب کی بنیاد تمام مذاہب سے انوکھی ہے۔
مکمل تحریر >>>

عافیہ ، تم مجرم ہو!!!

24 ستمبر کے سیاہ دن امریکی جج رچرڈبر مین نے تمہیں امریکی شہریوں کے ’’اقدام قتل ‘‘کے دو سنگین الزامات سمیت پانچ ایسے الزامات ، جن میں نہ کوئی قتل اور نہ ہی اقدام قتل ہے ،مجرم قرار دیدیا،اور یوں تمہیں سسکتی زندگی کے 38 برسوں پر ،مزید اَن دیکھے 86 برسوں کے لیے زندہ در گور کر دیا ۔۔۔
مکمل تحریر >>>

سب چلتا ہے !!!

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی AFP کے نمائندے نے یروشلم کے مشہور عبرانی اخبار ’’ید یعوت اہرو نوت(Yediot Aharonot)کے حوالے سے لکھا ہے کہ
مکمل تحریر >>>

علیم ڈار: فخر پاکستان

جسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا۔جن کے فیصلوں کا طوطی بولتا ہے ۔
آئی سی سی ورلڈکپ 2011اپنی تمام تر رعنائیوں اور جیت کی شہنائیوں اور بھارت کی جیت کی صورت میں دراصل ایشین بلاگ کی جیت پر اختتام پذیر ہو گیا۔
مکمل تحریر >>>

مسٹر بین اپنی فلم ’’جونی انگلش‘‘کےسکیوئل ’’جونی انگلش ری بورن‘‘ میں

6جنوری 1955 کو ڈرہم کاؤنٹی برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول برطانوی مزاح روان ایٹکنسن المعروف’’مسٹر بین‘‘جلداپنی نئی فلم ’’جونی انگلش ری بورن‘‘میں نظر آئیں گے۔
مکمل تحریر >>>

اسلام کی فطرت میں

متاثرہ اسلامی بہنوں سےگزارش ہے کہ:’’میڈیکل ماسک کو نقاب کے متبادل کے طور پر استعمال کریں۔‘‘ 
گذشتہ سال فرانسیسی پارلیمنٹ  کےمنظور کردہ قانون کے تحت آج سے فرانس میں مقیم مسلم خواتین کے مکمل حجاب اوڑھنے پرپابندی عاید کی جارہی ہے
مکمل تحریر >>>

ہم سا ہوتو سامنے آئے !!!

اس دور جدید میں بسا اوقات بعض واقعات کی وجہ سے عقل دنگ رہ جاتی ہے ۔جس طرح کلینڈر پہ تاریخ کا  پَنَّا گرتا ہےاسی طرح دنیا میں کئی باہمت لوگ نت نئے کارنامے انجام دیتے ہیں ،
مکمل تحریر >>>

معجزاتی بچہ:علی یعقوبووف


19 ؍اکتوبر 2009 کی ایک  سہانی صبح تھی کہ جب روس مسلم اکثرتی علاقے کزلیارKizlyar(ضلع  داغستان )میں ایک
مکمل تحریر >>>

قتلِ افغان: امریکی ظلم منظر عام پر

 افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں کی جانب سےعام افغانیوں کو بےرحمانہ انداز میں قتل کرنے کے بعد ان کی لا شوں کے ساتھ بنائی جانے والی مزیدویڈیوزاورتصاویرمنظر عام پرلائی گئی ہیں۔
مکمل تحریر >>>

الانتفاضہ: بلاک کر دیا گیا

سماجی ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ نے اسرائیل  کے خلاف نئی بغاوتی تحریک چلانے کے لیے بنائے”ٰ الانتفاضة‘‘ پیج کوبلاک کردیاہےجسے ساڑھے 3لاکھ سے زائد افراد نےجوائن کرلیاتھا۔
مکمل تحریر >>>

خبر دار!!! کہیں آپ بھی تو۔۔۔

نیا زمانہ اپنے ساتھ بیماریاں بھی نئی نئی لائے گا۔ ٹیکنالوجی کی ریس لگانے والے یہ بھول گئے کہ اس جِن کو جگانے کے چکر میں ہمیں کن کن مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑے گا!جی ہاں انتظار کیجیے ،
مکمل تحریر >>>

سفارتی تحفہ

 آئی سی سی ورلڈکپ 2011 کئی حوالوں سے تاریخی اہمیت کا حامل ہے ۔تنازعات ، واقعات اور کئی انہونی سے لبریز بھی ہے ۔ اس ورلڈکپ میں  کئی ملکوں نے اپنے اپنے اُلّو سیدھے کیے۔
مکمل تحریر >>>

چین پر گوروں کا اعتماد

 شہزادہ ولیم کی شادی کےبرتن نہ ہوئے دوملکوں کےتعلقات ہو گئے،جو کسی جنگ کی مانندلڑکرحاصل نہیں مہیاکرناطےکئےگئے۔
مکمل تحریر >>>

کراچی: 81 واں امیر شہر

 اقوام متحدہ اور برطانوی ادارے PWC کی مشترکہ تحقیق کے مطابق پاکستان کا سب سے بڑا شہرکراچی دنیا کے امیر ترین شہروں میں 81 ویں نمبر پرلاہور122 ویں نمبر
مکمل تحریر >>>