الطاف حسین بھائی کے بیان پر میں نے امی جان کا اکلوتا ”سونا “ بیچ کر ایک ماہ کا ”اضافی راشن “خرید لیا ۔
۔
۔
۔
۔
الطاف حسین بھائی نے اپنا بیان واپس لے لیا ۔
۔
۔
۔
مگر
دکان دار نے ”راشن “واپس لینے سے انکار کر دیا ۔
۔
۔
۔
امی جان نے” جھارو“ سے مار مار کر مجھے گھر سے نکال دیا ۔
۔
۔
۔
اب میں کیا کروں ؟؟؟؟
میرا قصور کیا ہے ؟؟؟
منجانب :
ایک غریب شہری
لا لو کھیت ، دس نمبر، کراچی
مضمون نگار : ابن ساحل۔(بہ کی بورڈ خود)