میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

الٰہ دین کا چراغ (پارٹ ٹو)


کل شب
میرے دوست نے مجھے ایک SMSبھیجا ،
اس کہانی میں ماضی کو حال میں سمودیا گیا تھا ۔
مجھے تو اس فرضی کہانی کا ڈراپ سین کافی اچھا لگا ۔
آپ کی دلچسپی کی خاطر میں اس SMSکو میں یہاں بھی بیان کیے دیتا ہوں ۔
ملاحظہ ہو :---

ایک غریب لڑکا اُداسی کی حالت میں جارہا تھا کہ اس کو ایک چراغ ملا۔
”الٰہ دین کا چراغ“
اُ س نے وہ چراغ خوشی سے اٹھا لیا ۔۔۔

جب اُس نے اُسے ہاتھ سے رگڑا تو۔۔۔۔۔۔

وہ ایک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا
9 ،  افراد ہلاک
12 ،  زخمی
8 ، گاڑیاں تباہ
6 ، دکانیں خاکستر

حضرت !!!
یہ الٰہ دین کا دور نہیں              ۔۔۔۔                  زرداری کا دور ہے ۔
  اس طرح تو ہوگا۔۔۔۔

مضمون نگار :  ابن ساحل۔(بہ کی بورڈ خود)