میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

جدید خوارج کا پوسٹ مارٹم


المعروف ’’تحریک طالبان پاکستان‘‘
پاکستان کے خلاف خوں ریز جنگ بر پا کر نے والا گروہ اپنے آپ کو اسلامی لبادے میں چھپائے ہو ئے ہے۔
مکمل تحریر >>>

پرچھائیاں ۔۔۔ از: ابن ساحل


10 روپے کلو: ’’پر چھائیاں‘‘
’’میں پل دو پل کا شاعر ہوں       پل دوپل میری کہا نی ہے‘‘
اردو ادب کی بام سخن کئی نامور سخن ور سے معطر ہے ۔غالب سے لے کر احمد ندیم قاسمی تک کئی ایسے ایسے تاجور ہیں جو اپنے اپنے فن میں یکتائیت رکھے ہوئے ہیں ۔
مکمل تحریر >>>

سوانح عمری(پاکستان)

میرا نام’’اسلامی جمہوریہ پاکستان‘‘ ہے۔میرے ماں باپ کی شادی 23 مارچ 1940 کو لاہور کے ایک کھلے میدان میں ہوئی جس کا نام اب ’’مینار پاکستان‘‘ ہے۔
مکمل تحریر >>>

آبلہ پا (آپ بیتی)۔

سکینہ معمولات ِ روزانہ کی بجاآوری میں تندہی سے منہمک تھی اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ آج کا یہ سورج اس کی زندگی میں کیا کیا لرزاں خیزیاں لیے آدھمکا ہے ۔
مکمل تحریر >>>

اسلامی اصطلاحات پر قد غن

کہتے ہیں کہ پہلا گناہ انسان کے دل پر ایک سیاہ نقطہ ڈال دیتا ہےپھر گناہوں کی کثرت اور اس کی تکرار اور ہٹ دھرمی انسان کے دل کو سیاہ اور سخت بنا دیتی ہے اس حالت میں
مکمل تحریر >>>

پونم کی اترن

گذشتہ دنو ں پاکستان کی سیمی فائنل میں ہارپر ہم کچھ بجھے بجھے سے تھے کہ  ہمارے ایک انتہائی عزیز دوست کا’’SMS‘‘آیا کہ : ’’پونم نے اپنا وعدہ پورا کیا کہ نہیں۔‘‘
مکمل تحریر >>>

معمر پروفیسر کی رحم کی اپیل

77 سالہ ڈاکٹر خلیل کو قتل کے ایک مقدمے میں اجمیر  شریف کی ایک عدالت نے انیس برس تک سماعت کے بعد گذشتہ جنوری میں عمر قید کی سزا سنائی تھی  ۔
مکمل تحریر >>>

بھارت: جہاں جہالت آوارہ پھرتی ہے

بھارت دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ذات پات کی صورت میں انسانی معاشرے میں عظیم مذہبی درندگی پائی جاتی ہے۔جہاں مذہب کی بنیاد تمام مذاہب سے انوکھی ہے۔
مکمل تحریر >>>

عافیہ ، تم مجرم ہو!!!

24 ستمبر کے سیاہ دن امریکی جج رچرڈبر مین نے تمہیں امریکی شہریوں کے ’’اقدام قتل ‘‘کے دو سنگین الزامات سمیت پانچ ایسے الزامات ، جن میں نہ کوئی قتل اور نہ ہی اقدام قتل ہے ،مجرم قرار دیدیا،اور یوں تمہیں سسکتی زندگی کے 38 برسوں پر ،مزید اَن دیکھے 86 برسوں کے لیے زندہ در گور کر دیا ۔۔۔
مکمل تحریر >>>

سب چلتا ہے !!!

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی AFP کے نمائندے نے یروشلم کے مشہور عبرانی اخبار ’’ید یعوت اہرو نوت(Yediot Aharonot)کے حوالے سے لکھا ہے کہ
مکمل تحریر >>>