میرا پیغام محبت ، امن اور مساوات تمام انسانیت کے لیے ۔ منجانب "فرخ صدیقی"

Sunday, August 7, 2011

میرا قصور کیا ؟؟؟

الطاف حسین بھائی کے بیان پر میں نے امی جان کا اکلوتا ”سونا “ بیچ کر ایک ماہ کا ”اضافی راشن “خرید لیا ۔
۔
۔
۔
۔
الطاف حسین بھائی نے اپنا بیان واپس لے لیا ۔
۔
۔
۔
مگر
دکان دار نے ”راشن “واپس لینے سے انکار کر دیا ۔
۔
۔
۔
امی جان نے” جھارو“ سے مار مار کر مجھے گھر سے نکال دیا ۔
۔
۔
۔
اب میں کیا کروں ؟؟؟؟
میرا قصور کیا ہے ؟؟؟

منجانب :
ایک غریب شہری
لا لو کھیت ، دس نمبر، کراچی

مضمون نگار :  ابن ساحل۔(بہ کی بورڈ خود)

5 : : : ----- ((( تبصرے جات ))):

سید محسن علی said...

بھیا
آپ کا قصور ہے کہ آپ نے ایک ایسے شخص پر یقین کر لیا کہ جس کی باتوں پر اس کی بیوی یقین نہیں کیا کرتی تھی ۔۔۔

فرخ صدیقی said...

بس یار

غلطی ہوگئی

سید محسن علی said...

آئندہ خیال کرنا ۔۔۔۔

نقالوں سے ہوشیار۔۔۔۔

Dr. Hijazi said...

عزیزم

اچھی تحریر لکھی ہے آپ نے ۔۔۔

مو بائل ایس ایم ایس کی سہولت ہوگی ۔۔۔۔

ایس ایم ایس کرو تو اچھا رہے گا

فرخ صدیقی said...

جناب والا

میں نے یہاں لکھنے سے پہلے ہی ایس ایم ایس کرکے پھیلا دیا تھا ۔

معذرت کہ میں آپ کو بھیجنا بھول گیا۔

Post a Comment

خوش آمدید